primekunst.com

Category: جنرل

معلوماتی اور علمی مضامین

  • بیگم کامار  کا  ہومیو پیتھک علاج

    بیگم کامار کا ہومیو پیتھک علاج

    اگر آپ کی بیگم نے آپ کو بیلنے سے مارا ہے تو دوا آرنیکا ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کو گھونسوں اور ڈھڈوں سے مارا ہے تو دوا بیلس پیرینس ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کو چُھری سے زخمی کیا ہے تو دوا ہائپریکم ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کو سُوئی چبوئی ہے، تو دوا لیڈم ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کی انگلی مروڑ کر ہڈی توڑ دی ہے، تو دوا ککریافاس ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کے پیٹ پر گھونسا مارا ہے تو دوا ایپی کاک ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کے سینے پر مُکا مارا ہے تو دوا کونیم ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کی آنکھ پر مُکا مارا ہے، تو دوا سمفائٹم ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کو برتن اُٹھا کے دے مارا ہے، اور اپ کو نیل پڑ گیا ہے تو دوا ملی فولیم ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کے ناک پر سیدھا مُکا مارا ہے اور نکسیر پھوٹ پڑی ہے تو دوا فاسفورس ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کو زور سے دھکا دیا اور اپ کے پیر میں موچ آگئ ہے تو دوا روٹا ہے۔
    اگر آپ کی بیگم نے آپ کی کمر پر کپڑے دھونے والے سوٹے سے حملہ کیا ہے تو دوا ہائیپریکم ہے۔
    اگر آپ کی بیگم بہت سیانی ہے، اس نے آپ کو گُجی مار ماری ہے (یعنی جو مار سامنے جلد پر نظر نہ آئے، اور جس کی FIR نہ ہوسکے) تو دوا ایسڈ سلف ہے۔
    اگر آپ کو خوف ہے کہ آپ کی بیگم مجھے مارے گی یا وہ کسی بھی وقت حملہ کرسکتی ہے، یا کچھ بھی آپ کے ساتھ کرسکتی ہے تو دوا ایکونائیٹ ہے۔

  • طبی اوازن ناپ تول

    طبی اوازن ناپ تول

    طبی اوازن ناپ تول
    قدیم طبی نسخہ  جات  تحریر کرنے سے پہلے قدیم طبی اوزان کا علم ضروری ہے,جو کہ آج کے وقت میں بھی رائج الوقت ہیں, 

    ارزہ = 1 چاول  = 2 رائی
    1 جو = 4 چاول = دانہ گندم= 1/2 رتی
    ذرہ عربی = باجر سے  مسور تک
    8 خشخاش = 1 چاول
    برنج = 1 چاول = 2دانہ رائی
    1 چاول= 15 ملی گرام
    حبہ عربی = 2 جو = 2 شیعرہ= 1 رتی
    سرخ فارسی = 8 چاول= 1 رتی =1 گھونکچی
    قمحہ = 1/2 رتی
    8 چاول = 1رتی = درمیانی 2 جو
    1 رتی = 125 ملی گرام = 4 جو
    2 رتی = 250 ملی گرام
    4 رتی= 500 ملی گرام = آدھا ماشہ
    1000 ملی گرام = 1 گرام = 1 ماشہ
    4 گرام= 60گرین
    8 رتی = 1ماشہ
    12 ماشہ = 1 تولہ
    5 تولہ = 1 چھٹانک
    4 چھٹانک (20 تولہ) =1 پاؤ
    2 پاؤ = آدھ سیر/  4 پاو=ایک سیر
    1 سیر = 16 چھٹانک= 80 تولہ
    آثار یا مار =  1  سیر
    دانگ و دوانق = 3=1/4 رتی = 8 جو=پونے 4 رتی
    ٹانک ہندی =  4 یا ساڈھے 4 ماشہ
    ٹانک ویدک= 4-1/2 ماشہ
    شعیرہ عربی = 12 رائی= جو=4 چاول= 1/2 رتی
    قیراط عربی  = 4 جو= 2 رتی
    ترمسہ عربی=2 قیراط=8 جو=32 چاول
    درہم فارسی = ساڈھے 3 ماشہ یا 4 ماشہ
    مثقال عربی = 4=1/2 ماشہ, مثقال ایرانی 4 ماشہ
    دینار عربی = اشرفی= ساڈھے 3 ماشہ
    درہم = 4 ماشہ
    ڈرام =4 ماشہ
    دام خام = 14 ماشہ = دام ہندی کہیں 4 ماشہ
    دام پختہ = 20 یا 21  ماشہ
    روپیہ = 1 تولہ
    پرانا پیسہ = 6 ماشہ
    اوقیہ عربی = ساڈھے 7 مثقال
    درم سے قریبا 10 درم = 35 ماشہ
    اوقیہ = 2=1/2 تولہ تقریبا
    اونس=2تولہ 8ماشہ= اوقیہ
    کف فارسی = اڈھائی تولہ
    کف دست = 1 مٹھی= سوا 2 تولہ
    گرام = ساڈھے 7 رتی تقریباً 1 ماشہ
    1 گرام = 1000 ملی گرام
    2 گرام= 30 گرین
    1 گرین= 60 mg =آدھی رتی =1 جو
    2 گرین =تقریباً  1 رتی= 130 ملی گرام
    15.4 گرین = 1 گرام= تقریباً 1 ماشہ
    2 گرام= 30 گرین= 500 ملی گرام =آدھ ماشہ= ساڈھے 7 گرین,
    1 وانگ= 500 ملی گرام= سوا3 رتی
    گھونگچی = 2جو = 1رتی
    چنا سفید = 450 ملی گرام = 3-3/4 رتی
    چنا ہئندی = 1 ماشہ
    دیسی چنا = عموماً 1 رتی ہوتے ہیں
    بندق عربی 3- یا 4 ماشہ
    استار    = عربی ساڑھے 4 مثقال لیکن بقول شیخ ساڑھے6 درم =1 تولہ 9 ماشہ
    رطل = عربی 34 تولہ تقریبا
    رطل ہئندی = 33 تولہ کچھ کے = 40 تولہ
    چاےّ کا چمچ = 4 ماشہ= 5 ML= ڈرام 1 =60 قطرے
    کھانے کا چمچ= 8 ماشہ= 2 ڈرام= ادھا اونس = 15 ML
    1 گلاس =8 اونس= 250 ایم ایل
    سکوں سے اس وزن
    چھوٹی گول چونی= 3 ماشہ= 1 ڈرام
    1 سالم پیسہ بغیر سوراخ تانبہ = 6 ماشہ
    سوراخ والا پرانا پیسہ = 2 ماشہ
    1 آٹھنی = 4 ماشہ
    1 روپیہ پرانا = 1 تولہ
    صاح عربی = تقریباً  4 سیر کوفہ 8 رطل
    دینار = 3 ماشہ
    1غازبیگی ایرانی = 8  ماشہ
    2 غازبیگی ایرانی = 16 ماشہ
    قسط عربی 8 تولہ
    ڈرام ڈاکٹری = 4 ماشہ
    درم = ساڈھے 12 چاول= 3-1/2 ماشہ
    16.9 منم= 1سی سی =1 ایم ایل
    8 ڈرام= 1 اونس= 300 ملی لیٹر
    1 ڈرام = 4 سی سی
    8 اونس = 1 پونڈ
    ان کو یاد کریں آیندہ کام آ سکتے ہیں,
    عشری پیمانے
    1 گرام= تقریباً 1 ماشہ سے اوپر
    1 کلو گرام=1 سیر 6 تولہ=1000 گرام=86 تولہ
    1 ڈرام = تقریباً 4 ماشہ
    1 اونس= 1/2 چھٹانک تقریباً 2 تولہ 6 ماشہ
    8 اونس= 4چھٹانک تقریباً
    1 پونڈ = 1/2 سیر تقریباً
    1 پونڈ = تقریباً 20 تولہ 8 ماشہ
    1 سکروپل = تقریباً 1 ماشہ 1-1/2 رتی= 10رتی
    پائنٹ ڈاکٹری = 20 اونس= 53 تولہ
    ٹیبل سپون فل = بڑا چمچہ= سوا تولہ
    ٹی سپون فل= چاے کا چمچ= 4 ماشہ
    ٹی کپ فل= 2 چھٹانک
    ڈیزرٹ سپون فل ڈاکٹری=  معمولی چمچ = 8 ماشہ
    گیلن =5 سیر 24 تولہ تقریباً
    پل ہندی = 40 ماشہ
    من = 80 رطل
    دو چند = دو گنا
    سہہ چند = تین گنا
    خردلہ  =1/6 شعیرہ
    مٹر = 5-6 رتی
    رطل طبی  = 33 تولے 9 ماشہ
    سیر شاھی  = 1تولہ 9 ماشہ
    2 سیر شاھی= آڈھائی تولہ
    سیر اکبری  =ساڑھے52 تولہ
    سیر شاہجہانی = 70 تولہ
    سیر عالمگیری  = 77 تولہ
      ثار یا مار = 1 سیر =  80 تولہ
      ء ثار  = آدھ پاؤ یا 10 تولہ
      =ثار      = 1 چھٹانک یا 5 تولہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جدول اوزان طبی
    سرخ= رتی = 8 چاول
    گھونکچی ویدک= 2 جو= 1 رتی
    درم =  ۰3ماشہ = ساڈھے 3 تولہ
    دانگ (۰)ماشہ
    مثقال  ۰4ماشہ ساڈھے 4 ماشہ
    مثقال ایرانی =4 ماشہ
    سیر شاہی ایک تولہ 8ماشہ
    سیر اکبری 35 تولہ
    سیر شاہ جہانی 70 تولہ
    سیر عالمگیر ی 73 تولہ 6ماشہ
    آسیارہ 1 تولہ
    اوقیہ 3 تولہ 
    کف دست 2تولہ 3ماشہ
    بہلولی 14 ماشہ
    فلس یعنی پیسہ 10 ماشہ
    پیسہء عالمگیر ی 1تولہ
    من طبی 6تولہ 8ماشہ
    من شاہ جہانی 40 سیر مار

    1339 ھجری100سال پرانے  اوزان

  • ترپھلہ کیا ہےاور اس کے فوائد کیا ہیں؟

    ترپھلہ کیا ہےاور اس کے فوائد کیا ہیں؟

    ترپھلہ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ: مقدار، وقت اور احتیاط

    مختصر جواب: ترپھلہ اگر درست مقدار اور مناسب وقت پر استعمال کیا جائے تو قبض، ہاضمہ اور عمومی صحت کے لیے ایک مفید غذائی معاون بن سکتا ہے۔ عام طور پر آدھا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ رات سونے سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے، تاہم ہر فرد کے لیے طریقہ یکساں نہیں ہوتا۔


    ترپھلہ کس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟

    ترپھلہ درج ذیل مسائل میں بطور معاون استعمال کیا جاتا ہے:

    • قبض اور سست ہاضمہ
    • آنتوں کی صفائی
    • بدہضمی اور بھوک کی کمی
    • وزن کے توازن میں مدد
    • عمومی کمزوری میں غذائی سپورٹ

    ترپھلہ کے عمومی فوائد جاننے کے لیے یہ صفحہ بھی ملاحظہ کریں: ترپھلہ کے فوائد


    ترپھلہ استعمال کرنے کا عام طریقہ

    زیادہ تر افراد کے لیے سب سے سادہ اور عام طریقہ درج ذیل ہے:

    • مقدار: آدھا چمچ
    • وقت: رات سونے سے پہلے
    • طریقہ: نیم گرم پانی کے ساتھ

    یہ طریقہ خاص طور پر قبض اور سست آنتوں میں فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔


    ترپھلہ صبح استعمال کرنے کا طریقہ

    اگر مقصد عمومی صحت، آنتوں کی ہلکی صفائی یا معمول کی غذائی سپورٹ ہو تو ترپھلہ صبح استعمال کیا جا سکتا ہے۔

    • چوتھائی سے آدھا چمچ
    • خالی پیٹ
    • نیم گرم پانی کے ساتھ

    احتیاط: جن افراد کو تیزابیت یا معدے کی حساسیت ہو وہ صبح استعمال سے پہلے محتاط رہیں۔


    ترپھلہ رات استعمال کرنے کا طریقہ

    رات کے وقت استعمال اس لیے زیادہ کیا جاتا ہے کیونکہ یہ آنتوں کی قدرتی حرکت میں مدد دیتا ہے۔

    • آدھا چمچ ترپھلہ
    • سونے سے تقریباً 30 منٹ پہلے
    • نیم گرم پانی کے ساتھ

    وزن کم کرنے کے لیے ترپھلہ کیسے استعمال کریں؟

    ترپھلہ وزن کم کرنے میں براہِ راست علاج نہیں بلکہ بالواسطہ مدد فراہم کرتا ہے، جیسے ہاضمہ بہتر کرنا اور آنتوں کی صفائی۔

    • رات کو آدھا چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ
    • سادہ غذا اور روزانہ ہلکی واک

    مزید رہنمائی کے لیے یہ پوسٹ بھی دیکھیں: وزن کم کرنے کے لیے 7 دنوں کا ڈائٹ پلان


    ترپھلہ کتنے دن استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    عام طور پر ترپھلہ 2 سے 4 ہفتے استعمال کیا جاتا ہے۔ طویل عرصے تک استعمال سے پہلے وقفہ رکھنا یا معالج سے مشورہ بہتر رہتا ہے۔


    ترپھلہ کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟

    • بالغ افراد: آدھا چمچ
    • کمزور یا حساس افراد: چوتھائی چمچ
    • بچوں میں: بغیر مشورہ استعمال نہ کریں

    ترپھلہ کے ممکنہ نقصانات

    زیادہ مقدار یا غلط استعمال کی صورت میں درج ذیل مسائل ہو سکتے ہیں:

    • دست
    • پیٹ میں درد یا مروڑ
    • کمزوری
    • پانی کی کمی

    کن لوگوں کو ترپھلہ استعمال نہیں کرنا چاہیے؟

    • حاملہ خواتین
    • شدید اسہال کے مریض
    • معدے کے السر میں مبتلا افراد
    • انتہائی کمزور یا ضعیف افراد (بغیر مشورہ)

    کب ڈاکٹر سے رجوع کریں؟

    • قبض یا درد مسلسل برقرار رہے
    • مسلسل دست یا کمزوری ہو
    • وزن غیر معمولی تیزی سے کم ہونے لگے
    • حمل، دودھ پلانے یا بچوں میں استعمال کا معاملہ ہو

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات

    کیا ترپھلہ روزانہ لینا محفوظ ہے؟

    محدود مدت اور مناسب مقدار میں اکثر افراد کے لیے محفوظ سمجھا جاتا ہے، تاہم طویل استعمال سے پہلے وقفہ بہتر ہے۔

    ترپھلہ صبح بہتر ہے یا رات؟

    قبض کے لیے رات زیادہ مناسب ہے، جبکہ عمومی صحت کے لیے صبح کم مقدار میں لیا جا سکتا ہے۔

    ترپھلہ کتنے وقت میں اثر دکھاتا ہے؟

    اکثر افراد میں 6 سے 8 گھنٹے میں، جبکہ بعض میں ایک دو دن میں فرق محسوس ہوتا ہے۔

    کیا ترپھلہ دودھ کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

    عام طور پر پانی کے ساتھ استعمال زیادہ مناسب سمجھا جاتا ہے۔


    مزید مفید صفحات


    Medical Disclaimer: یہ معلومات صرف تعلیمی مقصد کے لیے ہیں۔ کسی بھی بیماری کے علاج یا طویل استعمال سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضروری ہے۔

    Reviewed by: Allah Shafi Homeopathic Team
    Educational & informational use only

  • ناریل کا گرم پانی

    ناریل کا گرم پانی

    🥥 ناریل کا گرم پانی*


    ناریل کا پانی بہت سے لوگوں کے لیے ایک معجزاتی مشروب ثابت ہوتا ہے۔ یہ پانی جسم کو فوری طور پر توانائی فراہم کرتا ہے اس لیے اسے طاقتور قدرتی مشروب بھی کہا جاتا ہے۔ ناریل کے پانی میں کیلوریز کی مقدار کم ہوتی ہے اور اس میں انزائم جیسے معدنیات پائے جاتے ہیں جو اسے سپر ڈرنک بناتے ہیں۔

    ناریل کا پانی دن میں کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن اگر اسے روٹین کے ساتھ کسی خاص وقت پر استعمال کیا جائے تو اس سے حاصل ہونے والے فوائد میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ناریل کے پانی میں بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں، جن کی وجہ سے ہمیں مختلف طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

    برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:

    شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے …
    میں اپنے حصّے کا کام کر چکا ہوں، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!

    گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
    اسے دوبارہ دیکھیں ،
    پھر دوسروں کو بتائیں،

    ناریل کا گرم پانی
    ~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!

    ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes)کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
    یہ “الکلائن واٹر” (Alkaline water)بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔

    گرم ناریل کا پانی ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے، جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔

    گرم ناریل کا رس سسٹس (Cysts)اور ٹیومر (tumor)پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے بھی ثابت ہے۔

    ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات (cells)کو تباہ کرتا ہے، یہ صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتا۔

    اس کے علاوہ ناریل کے جوس میں موجود امینو ایسڈ (Amino acid)اور ناریل پولی فینول(polyphenol) ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں،
    گہرے رگوں کے تھرومبوسس (thrombosis)کو مؤثر طریقے سے روک سکتے ہیں، خون کی گردش کو ایڈجسٹ (adjust)کر سکتے ہیں اور خون کے جمنے (blood clotting)کو کم کر سکتے ہیں۔

    🍈🍈🍈🍈🍈🍈🍈🍈 🔸* گرمیوں میں خربوزہ کھانا عادت بنالیں*🔸

    گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان بھر میں ایک پھل بہت زیادہ نظر آنے لگتا ہے جو قیمت میں سستا مگر ذائقے میں بے مثال ہوتا ہے۔
    جی ہاں ہم بات کررہے ہیں خربوزے کی، جو کہ آسانی سے دستیاب، سستا اور مزیدار پھل ہے۔
    رس دار اور خوشبودار خربوزے اکثر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں، تاہم اگر آپ کو وہ پسند نہیں تو اسے کھانا عادت بنالیں کیونکہ یہ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔
    ویسے جان لیں کہ یہ پھل بیٹا کیروٹین، وٹامن سی اور متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے۔
    💫 بینائی کے لیے فائدہ مند💫
    خربوزوں میں ایک اینٹی آکسائیڈنٹ بیٹا کیروٹین موجود ہوتا ہے جو کہ آنکھوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، اس میں موجود zeaxanthin بینائی کے لیے خصوصی طور پر بہت زیادہ فائدہ مند ہے اور عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کے مسائل جیسے بینائی کمزور ہونا وغیرہ سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔
    💫 غذائیت سے بھرپور💫
    خربوزے غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور ایک بار کھانے سے ہی وٹامن سی اور اے کی روزانہ درکار مقدار کا 50 فیصد حصہ حاصل کیا جاسکتا ہے، وٹامن اے بینائی کی صحت بہتر کرتا ہے جبکہ ورم کم کرتا ہے۔ اسی طرح وٹامن سی جلد کی صحت، جسمانی دفاعی نظام اور سیلولر ہیلتھ کو بہتر کرتا ہے۔ وٹامن سی ڈی این اے کے عمر بڑھنے سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاتا ہے۔
    💫 جلد کی صحت بہتر کرے💫
    خربوزے جلد کے لیے جادوئی ثابت ہوسکتے ہیں، اس میں جلد کے لیے فائدہ مند کولیگن موجود ہوتا ہے جو کہ جلدی ٹشوز کو ڈھیلا نہیں ہونے دیتا جبکہ جھریوں کا امکان کم کرتا ہے۔ اسی طرح وٹامن سی چہرے کی قدرتی جگمگاہٹ کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
    💫 جسمانی دفاعی نظام مضبوط کرے💫
    خربوزے میں مختلف اجزاء کا امتزاج اسے جسمانی دفاعی نظام مضبوط بنانے کے لیے اہم بناتا ہے، جیسے وٹامن سی، وٹامن اے، بیٹا کیروٹین اور دیگر اجزاء جسم میں گردش کرنے والے مضر صحت فری ریڈیکلز سے پیدا ہونے والے امراض سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ وٹامن سی خون کے سفید خلیات کی پیدوار کو حرکت میں لاتا ہے جو کہ مختلف خطرناک بیکٹریا، وائرس اور دیگر زہریلے مواد سے جسم کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
    جسم میں پانی کی مقدار پوری کرے
    خربوزے موسم گرما کا سپرفوڈ اس لیے بھی ہے کیونکہ ان میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس کا 90 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ گرم موسم میں جسم میں پانی کی سطح مناسب حد تک رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
    💫 بالوں کی نشوونما میں مددگار💫
    چونکہ خربوزے وٹامن اے سے بھرپور ہوتے ہیں تو یہ بالوں کی نشوونما کے لیے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔ وٹامن اے صحت مند بال اور بالوں کی نشوونما کے لیے ضروری جز ہے، وٹامن اے سے سیبم کی پروڈکشن بڑھتی ہے جس کے نتیجے میں بال صحت مند اور ان میں نمی برقرار رہتی ہے۔
    💫 بلڈ پریشر کنٹرول کرے💫
    یہ پھل بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے بھی اچھا انتخاب ہے، اس میں موجود پوٹاشیم خون کی شریانوں کو سکون پہنچاتا ہے جس کے نتیجے میں دوران خون کو ہموار رکھنے میں مدد ملتی ہے جبکہ بلڈپریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔
    💫 نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرے💫
    خربوزے میں غذائی فائبر کی مناسب مقدار ہوتی ہے، غذائی فائبر قبض کو دور رکھنے کے ساتھ آنتوں کے افعال کو حرکت میں لانے کے لیے ضروری ہے۔ قبض کے اکثر شکار رہنے والے افراد کو اس پھل کو ضرور آزمانا چاہیے
    🍈🍈🍈🍈🍈🍈🍈🍈

    کن لوگوں کو ناریل کا پانی پینے سے نقصانات ہوسکتے ہیں؟

    یہ ایتھلیٹس کے لیے صحت بخش مشروب نہیں ہے۔

    الرجی کا شکار لوگوں کے لیے اچھا نہیں ہے۔

    ناریل پانی میں کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں۔

    بلڈ شوگر کی سطح بڑھ سکتی ہے۔

    کم بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے۔

     الیکٹرولائٹ عدم توازن کا سبب بنتا ہے۔

    یہ جلاب کے طور پر کام کر سکتا ہے

  • بخار ، بخار کی اقسام ، وجوہات ، علامات اور ہومیوپیتھک ادویات سے علاج

    بخار ، بخار کی اقسام ، وجوہات ، علامات اور ہومیوپیتھک ادویات سے علاج

    بخار – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج

    ہمارے جسم میں ایک مدافعتی نظام موجود ہے جو قدرت نے ہمارے اندر رکھا ہوا ہے ہے جب بھی کوئی انفیکشن یا بیماری جسم پر حملہ آور ہوتی ہے تو یہ مدافعتی نظام حرکت میں آجاتا ہے اس مدافعتی نظام کو امیون سسٹم بھی کہا جاتا ہے جب کوئی انفیکشن جسم میں ہوتا ہے تو امیون سسٹم اس سے جنگ کرتا ہے تو اس کے باعث جسم کی حرارت نارمل لیول سے بڑھ جاتی ہے اور ہم بخار محسوس کرتے ہیں۔

    بخار کی وجوہات


    جسم میں کسی بھی طرح کا انفیکشن ہو تو اس سے بخار ضرور چڑھتا ہے

    • انگریزی ادویات کا بے جا استعمال کا ری ایکشن بھی بخار کا باعث ہو سکتا ہے
    • ٹی بی یا کینسر وغیرہ کے باعث
    • بیماریاں ایسی بیماریاں جو متعدی ہو
    • جسم میں کسی چھپے ہوئے انفیکشن کے باعث
    • گردوں ، معدے ، انتوں ، پھیپھڑوں اور رحم وغیرہ میں انفیکشن کے باعث بخار ہو سکتا ہے
    • عمومی طور پر سردی میں بخار ہو جاتا ہے کیونکہ سردی میں اگر مریض کی قوت مدافعت کمزور ہو تو سردی ایک بیرونی عنصر کے طور پر جسم پر حملہ آور ہوتی ہے ہمارا امیون سسٹم اس سے جنگ کرتا ہے اور نتیجے میں ہمارے جسم کی حرارت بڑھ جاتی ہے ۔
    • اگر جسم میں کسی جگہ پر پھوڑا نکل آئے یا کوئی ایسی چیز چبھ جائے جو انفیکشن کا باعث ہو تو بھی بخار ہو جاتا ہے

    علامات

    جب جسم میں بخار ہو جائے تو اس کی کچھ علامات ظاہر ہوتی ہیں ہے مثلا اگر گردوں کے انفیکشن کی بیماری کے باعث بخار ہو تو گردوں سے متعلق علامت سے ملتی ہیں جیسے کہ درد ، پیشاب میں جلن ، پیشاب میں پیپ یا خون وغیرہ کا اخراج اسی طرح معدے اور آنتوں میں انفیکشن ہو اور بخار اس کی وجہ سے ہو تو مریض کے پیٹ میں درد متلی اور قے پخانہ وغیرہ کی علامات پھپھڑوں کی بیماری کی صورت میں کھانسی بلغم کا اخراج سینے کے درد وغیرہ کی علامات ظاہر ہوتی ہیں اس لئے ڈاکٹر جو بخار کی وجوہات کو دیکھتا ہے اس کو اس کی علامات پر بھی نظر رکھنی چاہیے اس کے علاوہ ہر مریض کی کچھ انفرادیت ہوتی ہے جیسے ہومیوپیتھک جسے ہومیوپیتھی میں بہت اہمیت حاصل ہے لہذا ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اسے ہرگز نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے۔

    بخار اور ہومیو پیتھی ۔۔۔

    پہلے ان میں سے کوئی دوا دیں ۔۔

    عفونتی بخار کی صورت میں ۔۔ پائروجینم 1M

    خناق کی صورت میں ۔۔۔ ڈیفتھیرینم 1M

    ٹائیفائیڈ کی ہسٹری میں ۔۔۔ ٹائیفائیڈ نم 1M

    دبے ہوئے بخار میں ۔۔۔ اگنیشیا 1M

    ہڈیوں کے بخار میں ۔۔۔۔ برائیونیا 1M

    اس کے بعد ان ادویات میں سے علاج کریں ۔۔

    بخار میں تمام اشیاء کا ذائقہ کڑوا لگے ۔۔۔ چائنا 200

    صرف پانی کڑوا لگے ۔۔۔ آرسینیکم البم 200

    پانی کے علاوہ ہر چیز کڑوی لگی ۔۔۔ ایکونائٹ 200

    سر گرم ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ۔۔۔۔ بیلاڈونا 200

    سر اور ہاتھ گرم ۔پاؤں ٹھنڈے ۔۔۔ایکونائٹ 200

    سر ہاتھ اور پاؤں گرم ۔۔۔۔ برائیونیا 200

    ہاتھ پاؤں گرم۔ سر ٹھنڈا ۔۔۔۔ سا ئنا 200

    مریض لحاف لے کر چپ چاپ لیٹا رہے ۔۔۔ نکس وا میکا 200

    کراہتا ہو اور آرام سے نہ لیٹے ۔۔۔۔ بپٹیشیا 200

    ٹانگوں میں بے چینی اور جسم میں جکڑن ۔۔۔ رسٹاکس 200

    مریض لحاف نہ لینا چاہتا ہو۔۔ ہیپر سلفر 200

    چہرہ گرم ۔زبان خشک ۔۔پیاس ندارد ۔۔۔۔۔۔پلساٹیلا 200

    ایک گال سرخ ایک پیلا ۔۔۔۔۔ کیمومیلا 200

    روزانہ رات کو بخار ہو جائے ۔۔۔۔ سفلائنم 200

    روزانہ دن میں بخار ہو ۔۔۔۔ میڈورینم 200

    بخار شام چار سے آٹھ بجے تک رہے ۔۔۔۔۔ لائیکو پوڈیم 200۔۔

    ہڈیوں اور آنکھوں میں شدید درد ۔۔۔یوپیٹوریم 200 

    جب کسی بھی دوا سے بخار ٹھیک نہ ہو رہا ہو سلفر 30 کی ایک خوراک دے کر کم از کم 6 گھنٹے انتظار کریں ۔۔۔۔

    نوٹ ۔۔۔

    یہاں صرف وہی ادویات اور علامات لکھی گئی ہیں ۔۔جن کا میں اپنی پریکٹس میں تجربہ اور مشاہدہ کر چکا ہوں ۔۔اس کے علاوہ بخار کی اور بہت سی ادویات ہیں ۔۔۔

    مریض سیلف میڈیکیشن سے پرہیز کریں ۔۔کیوں کہ ڈاکٹر ہی بہتر جانتا ہے کہ کن علامات پر کس دوا کو ، کب ، کتنا ، اور کیسے دینا ہے ۔۔

  • گرمیوں میں ستو پینے کے فائدے

    گرمیوں میں ستو پینے کے فائدے

    گرمیوں میں ستو پینے کے فائدے

    ستو گرمیوں کا اہم مشروب ہے جو گرمی سے محفوظ رکھنے اور توانائی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ ستو مختلف طرح کے ہوتے ہیں۔جو، بھنے چنے، جو اور گندم وغیرہ سے تیار کیا جاتے ہیں ۔اسکی تیاری کے عمل میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان تمام اجزاء کی غذائی افادیت برقرار رہتی ہے۔اضافی خوبی یہ ہے کہ اسمیں فائبر کی زیادہ مقدار جبکہ سوڈیم کا تناسب کم پایا جاتا ہے۔پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، کیلشیئم، آئرن، اینٹی آکسیڈنٹس، میگنیز اور میگنیشیم پرمشتمل ہوتا ہے جو آپ کو توانائی فراہم کرنے کابہترین ذریعہ ہیں۔
    1۔تھکاوٹ دورکرتاہے
    شدید گرمی کے باعث ہر انسان کمزور اور نڈھال ہونے لگتا ہے۔کسی بھی کام کو کرنا بے حد مشکل محسوس ہوتا ہے۔ستو انرجی بوسٹر کا کام کرتا ہے ۔اگر آپ اسکا استعمال رکھیں تو ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ اپنے آپکو مضبوط محسوس کریں گے ۔دن بھرکے کاموں کی بھرپور انجام دہی میں ستو آپکے لئے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
    2۔ہائیڈریٹ رکھتا ہے
    ستو ہیٹ اسٹروک سے حفاظت کرتا ہے اور جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔ستو کا ایک گلاس آپ کے جسم میں جا کر معدہ کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے اور بدہضمی سے بچاتا ہے۔یہ جسم کو ٹھنڈا رکھتاہے اور جسم میں اندرونی گرمی پیدا ہونے نہیں دیتا۔جو گرمیوں میں مختلف مسائل کاسبب بنتی ہے۔اس گرمی میں آپ دیگر مشروبات کے ساتھ ستو کوبھی آزما کر دیکھیں۔
    3۔صحت مند جلد
    گرمیوں میں غذا کی روٹین ڈسٹرب اور پانی کی کمی ہونے کے باعث جلد روکھی، بے جان اور دلکشی سے محروم لگتی ہے۔ دن میں ستو کا ایک گلاس جلد کو ہائیڈریٹ رکھنے کے ساتھ ساتھ جلد کے خلیات کی ٹوٹ پھوٹ کو روکتا ہے۔ اس میں موجود غذائی اجزاء آپکی جلد کوصحت مند اور تروتازہ بناتے ہیں۔
    4۔خواتین کے لئے مفید
    دوران حمل اور حیض میں ہونے والی کمزوری کو احسن طریقے سے دور کرتا ہے۔ستو میں موجود وٹامنز اور پروٹین جسم میں ہونے والی غذا کی کمی کو دور کرتے ہیں۔خصوصاً ملازمت پیشہ خواتین کے لئے یہ سپر فوڈ کا کام کرتاہے۔ستو کم وقت میں زیادہ توانائی فراہم کرنے کا اچھا اور سستا ذریعہ ہے۔
    5۔بزرگ افرا د کی صحت
    گرمی کاسب سے زیادہ اثر چھوٹے بچوں اور بزرگوں پر ہوتا ہے۔بڑھاپے میں عمل انہضام اور صحت کے دیگر مسائل بھی سر اٹھانے لگتے ہیں۔ بزرگوں کے لئے ستو سے بہتر ڈرنک کوئی نہیں۔ یہ تیزابیت،ق بض، اضافی فیٹ، بدہضمی اور دیگر مسائل کے حل میں مثالی کردار ادا کرتا ہے۔
    6۔ذیابیطس میں فائدہ مند
    ستو میں گلیسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے اسی لئے یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہترین ڈرنک ہے۔ خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اگر اسکا استعمال روزانہ رکھا جائے تو ذیابیطس کے مریض اپنی شوگر کو کنٹرول رکھنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔
    7۔ہائی بلڈ پریشر کم کریں
    گرمیوں میں بلڈ پریشر میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ستو کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اسکے باقاعدہ استعمال سے بی پی ریگولیٹ رہتا ہے۔ ایسے مریضوں کے لئے یہ قدرتی توانائی کا اہم ذریعہ ہے ۔
    8۔بالوں کی خوبصورتی
    اگر جسم میں غذائیت کی کمی ہو تو اسکا اثرجلد اور جسم کے ساتھ ساتھ آپکے بالوں پر بھی پڑتا ہے۔جسم کی طرح بالوں کے فولیکلز کو بھی بڑھنے اورصحت مند رہنے کے لئے غذا کی ضرورت رہتی ہے۔ بالوں کے مسائل جیسے بال جھڑنا، بالوں کی سفیدی، گنج پن، خشکی اور پتلے ہوتے بال آپ ستو کے استعمال سے ٹھیک کر سکتے ہیں۔
    ایک گلاس ستو کا شربت بنانے کاطریقہ:
    ایک چمچ ستو اورحسب ذائقہ چینی ،چٹکی چٹکی نمک اور پسی دارچینی کو پہلے تھوڑے سے پانی میں مکس کریں تاکہ گھٹلیاں نہ بنیں پھر گلاس میں باقی پانی ڈالیں۔ایک چمچ لیموں کا رس شامل کریں اور ٹھنڈا ٹھنڈا صحت بخش گرمی کو مات دینے والا ستو انجوائے کریں۔ذیابیطس کے مریض چینی کے بغیر ستو کا شربت تیار کریں۔

  • Medical related terms in urduBody related diseases/ جسمانی بیماریاں اور ان کے انگلش نام

    🔹Eczema خارش/
    🔹Dyspepsia ضعف معدہ/
    🔹Catarrh نزلہ/
    🔹Cough کھانسی/
    🔹Dysentery پیچس/
    🔹Diarrhea اسہال/
    🔹Diabetes ذیا بیطس/
    🔹Cromp آکڑن /
    🔹Constipation قبض/
    🔹Colic pain درد قولنج/
    🔹Cholera ہیضہ/
    🔹Cataract موتیا بند
    🔹Cancer سرطان/
    🔹Bruise خراش/
    🔹Bronchitis نرخرے کی نالیوں کا ورم
    🔹Burn چھالہ/
    🔹Boil پھنسی/
    🔹Belch ڈکار/
    🔹Bad cold نزلہ/
    🔹Asthma دمہ/
    🔹Pimples پھنسیاں/
    🔹Plaque طاعون/
    🔹Pneumonia نمونیہ/
    🔹Small pox چیچک/
    🔹Spasm تشنج/
    🔹Sprain موچ
    🔹Syphilis آتشک/
    🔹Tonsillitis گلے کی سوزش
    🔹Tuberculosis ت
    🔹Typhoid معیادی بخا
    🔹Whooping cough کالی کھانسی
    🔹Gleet جریان/
    🔹Malaria ملیریا/
    🔹Fever بخار/
    🔹Nausea متلی/
    🔹Blister آبلہ/
    🔹Epilepsy مرگی/
    🔹Epistaxes نکسیر/
    🔹Freckle چھائیاں
    🔹Goitre گلھڑ/
    🔹Gonorrhea سوزاک
    🔹Gout گنتھیا/
    🔹Hiccup ہچکی/
    🔹Indigestion بدہضمی/
    🔹Inflammation سوجن/
    🔹Insomnia بے خوابی
    🔹Measles خسرہ/
    🔹Jaundice یرقان/
    🔹Leprosy جزام
    🔹Lock jaw لقوہ/
    🔹Myopia ضعف لبصر/
    🔹Paralysis فالج/
    🔹Piles بواصیر/
    🔹Opthalmia دکھتی آنکھیں/
    🔹Headache درد سر/
    🔹Lunacy دیوانگی/
    🔹Polio ٹانگوں کا فالج/
    🔹Gripes مروڑ/
    🔹Toothache دانت کا درد/
    🔹Phthisis دق/
    🔹Sun-stroke لولگنا/
    🔹Wound زخم/
    🔹Intermittent fever باری کا بخار
    🔹Labour pain دردزہ
    🔹Pus پیپ/
    🔹Hernia انت اترنا
    🔹Acidity جلن-تیزابیت/
    🔹Giddiness چکر آنا/
    🔹Obesity موٹاپا-چربی چڑھنا/
    🔹Abortion حمل گرانا/
    🔹Scabies خارش/
    🔹Anemia خون کی کمی/
    🔹Loose-stool دست
    🔹motion دست/
    🔹Lean دبلا پن/
    🔹Ringworm داد/
    🔹Anorexia بد ذوقی-دل نہ لگنہ/
    🔹Albino برص-سفید داغ/
    🔹Leaucorrhoea سیلان الرحم
    🔹Vomit قے کرنا
    🔹Hepatitis جگر کی بیماری/
    🔹Wart مسا
    🔹Acne مہاسوں کی بیماری
    🔹Fistula ناسور/
    🔹Lame لنگڑا/
    🔹Blind اندھا/
    🔹One-eyed کانا/
    🔹Stammerer ہکلا/
    🔹Stutterer توتلا/
    🔹Haunch-back کبڑا
    🔹Squint-eyed بھینگا
    🔹Deaf بہرا/
    🔹Dump گونگا/
    🔹Nose-clip نکٹا/
    🔹Purblind       چُندھ

  • فہرست

    حروف تہجی کے اعتبار سے آپ تلاش کر سکتے ہیں۔

  • درد اور ہومیو پیتھی

    درد اور ہومیو پیتھی ڈاکٹر عابد راو۔۔!!۔۔

    اس پوسٹ میں سب کیلیئے کچھ نہ کچھ ضرور موجود ہے اسلیئے پڑھیں اور آگے شیئر کریں۔۔!!۔۔

    1۔۔دانت کا پھوڑا میڈیسن شلیشیا 6x

    ویسے دانت کا درد ہو خواہ درد ٹھنڈا سے بڑھے یا گرم سے میڈیسن کالی سلف 6x کیئ بار آزمایہ ہوا

    نوٹ شلیشیا ٹی بی دل کے جن کے سٹنڈ پرے ہوں یا جن کی کسی بھی سرجری کے بعد راڈ یا پلیٹیں یا اور کوئی سٹیل کی چیز پری ہو انکو نہی دینی۔۔

    2۔۔ ایسی تمام دردیں جو رات کو شروع ھوں اور وقت کے ساتھ بڑھتی جائیں ایسے دردوں میں سفلیئنیم کی بڑی طاقت جادو اثر دکھاتی ہے۔

    3۔۔ بسمتھ معدے میں درد ساتھ الٹی درد پچھے بھی کراس کرے 200 میں دو سے تین بار۔۔

    4۔۔ بخار بے چینی جسم میں درد

    کھانسی ایکونائٹ یوپیٹوریم جیلسیمیم برائ اونیا 30 پوٹینسی میں مکس کر کے 3 گھنٹے کے وقفہ سے صرف 3 ڈوز ۔۔

    5۔۔ درد گردہ کیلیے hypericum

    bryonia

    rustox200 ان شاءاللہ انجکشن سے جلد اثر دکھائیں گی

    6۔۔ داڑھ کے درد میں جبکہ چہرے پر سوجن نظر آئے بیلا ڈونا 1 m صرف ایک ڈوز۔۔

    7۔۔ پاؤں کے انگوٹھے میں درد hedeoma 1m۔۔

    8۔۔ جسم میں کھیں بھی درد ھو ،اور دبانے سے آرام ھو .کالو سنتھ× 30 کو مت بھولیئے گا۔۔

    9۔۔ ہڈیوں میں درد کےکیلیئے Eupitorium 30 ,200

    10۔۔ اگر بھڑ یعنی ڈینبو کاٹ لے

    تو لیڈم پال200 کی ایک خوراک ہی جادو کا اثر رکھتی ہے۔ مگر سوجن کو ختم کرنے کیلیے دوسری اور تیسری ڈوز بھی دی جا سکتی ہے۔۔

    11۔۔ پتہ کی پتھری کا درد سٹافی 1M..

    12۔۔ عرق النسء بائیں طرف

    کالوسنتھ ون ایم

    اکثر ایک خوراک کافی ہوتی ہے۔۔

    13۔۔ دائیں طرف درد Lycopodium 1M.

    بائیں طرف درد Nux vomica 1M

    14۔۔ Arnica.30

    Hypericum.30

    جسم کے تمام دردوں کے لیئے ملا کر استعمال کریں۔۔

    15۔۔ مینسسز کے شدید درد میں میگ فاس30 کا ایک قطرہ زبان پر اکثر جادو دیکھاتا ہے۔۔ کئی بار آزمودہ۔۔

    16۔۔ پتہ کی پتھری کے لیئے Pichi Q کو مت بھولیئے گا۔۔

    17۔۔ سر درد میں کمی زیادتی سورج کے طلوع اور غروب کے ساتھ ہو تو دوا سینگونیریا کو یاد رکھیئے گا۔۔

    18۔۔ چوٹ لگ جائے اور آپکو آرنیکا کی یاد نہ آئے 1M۔۔

    19۔۔ بخار کیساتھ پورا جسم درد

    Eupatorium 200.

    20۔۔ دائیں طرف شیاٹیکا میگ فاس 1M..

    21۔۔ کان درد بیلاڈونا ، پلسٹیلا۔۔ کیمومیلا۔

    آج کیلیئے بس اتنا ہی ۔۔ سیلف میڈیکیشن سے پرہیز کریں۔۔!!۔۔