primekunst.com

Category: جنسی امراض

مردوں اور عورتوں کی جنسی امراض اور ان کا علاج جیسے اولاد کا نہ ہونا، مردانہ کمزوری، عورتو ں کے ایام ٹھیک نہ ہوں۔

  • `childbirth-pain-treatment`

    `childbirth-pain-treatment`

    abor Pains
    Actea Racemousa Cimicifuga:
    بعض کمزور اعصاب کی عورتوں میں وضع حمل کے وقت جب دردیں اٹھتی ہیں تو جنین کو باہر دھکیلنے کی بجائے دائیں، بائیں پھیل جاتی ہیں۔ کولہوں میں تشنجی علامات پیدا ہوتی ہیں جو وضع حمل میں تکلیفوں میں ایکٹیاریسی موسا کی خاص پہچان بن جاتی ہیں۔
    Caulophyllum:
    کولوفائیلم بھی وضح حمل کے موقع پر استعمال ہونے والی اہم دوا ہے لیکن اس میں فرق یہ ہے کہ دردیں جنین کو نیچے دھکیلنے والے اعصاب میں جانے کی بجائے ران کے اندر سے نیچے اتر کر دائیں بائیں پھیل جاتی ہیں اور رحم کا منہ نہیں کھلتا۔ یا ران کے پیچھے کی طرف عرق النساء (Sciatica) کے اعصاب کے خطوط پر اتریں اور رحم کی گردن میں تشنج ہو تو کولوفائیلم بہترین ثابت ہوتی ہے۔
    Secale corr:
    سیکیل کار بھی فم رحم کے تشنج کی دوا ہے لیکن اس کا تشنج کولوفائیلم کے تشنج سے بہت زیادہ سخت ہوتا ہے۔
    Gelsemium:
    اگر وضع حمل کے وقت دردوں کا زور کمر میں ہو اور دردیں نیچے جا کر واپس کمر میں آتی ہوں تو جلسیمیم بہت مفید ہے۔ اس کے استعمال سے کمر کے عضلات کا کھچاؤ ختم ہو جاتا ہے اور بچہ آسانی سے پیدا ہو جاتا ہے۔
    Kali carb:
    کالی کارب میں دردیں اندر رحم کی طرف جانے کی بجائے دونوں رانوں کی بیرونی سمت میں منتقل ہو جاتی ہیں۔ کمر کا درد عموماً ایک مقام پر ٹھہرا رہتا ہے لیکن وضح حمل کے دوران اس میں حرکت پیدا ہو جاتی ہے۔ کمر کے نچلے حصہ میں درد ہو اور درد کی لہریں ایک مقام پر نمایاں طور پر اکٹھی ہو کر دائیں اور بائیں رانوں میں پھیل جائیں تو کالی کارب دوا ہے۔
    Pulsatilla:
    پلسٹیلا میں اعصابی کمزوری اور خوف کی وجہ سے دردیں بہت کمزور اور کم ہوتی ہیں۔ اگر رحم میں بچے کی پوزیشن الٹی ہو تو پوزیشن درست کرنے میں پلسٹیلا 200 کو بہت شہرت حاصل ہے۔ بعض ڈاکٹر روٹین میں نواں میہنہ شروع ہوتے ہی پلسٹیلا شروع کروا دیتے ہیں۔ اس کے اچھے اثرات دیکھے گئے ہیں لیکن دردیں شروع ہونے کے بعد وضح حمل میں سہولت پیدا کرنے کے لئے اس سے بہتر میگنیشیا فاس اور کالی فاس کا مرکب ہے۔ دونوں کی کچھ ٹکیاں پانی میں گھول کر گھونٹ گھونٹ پلائیں تو وضع حمل میں بہت سہولت ہوتی ہے۔
    China:
    وضح حمل کے وقت سیلان خون کی وجہ سے درد رک جائیں اور تشنج شروع ہو جائے تو چائنا ایک اہم دوا ہے۔

  • حمل کے دوران متلی اور الٹی   کا گھریلو اور ہومیو پیتھک علاج

    حمل کے دوران متلی اور الٹی کا گھریلو اور ہومیو پیتھک علاج

    حمل کے ابتدائی مہینوں‌میں عام طور دل کاخراب ہونا  متلی یا قےکا ہونا عام بات ہے لیکن بعض عورتوں میں یہ
    تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے. جہاں‌علاج کی ضرورت ہوتی ہے

    حمل کے دوران قے عام ہے خاص طور پر شروع دنوں کے دوران قے زیادہ ہوتی ہے اسے صبح کی بیماری بھی کہا جاتا ہے لیکن اس کے نام کے برعکس زیادہ تر حاملہ خواتین دن کے کسی بھی وقت صبح کی بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے علامات عام طور پر حمل کے چھٹے ہفتے کے آس پاس شروع ہوتی ہیں اور 14ہفتے تک قائم رہتی ہیں کچھ خواتین اپنے حمل کے دوران اس کا تجربہ کر سکتی ۔ہیں


    مندرجہ ذیل ٹوٹکے اور دوائیاں مفید ثابت ہوسکتی ہے.


    1. پیپل کے پتے جلا کے راکھ بنا لیں اور استعمال کریں.
    2. اپی کاک 30طاقت استعمال کریں. دن میں تین چار بار
    3. سمفوری کارپس 30 دن میں تین چار بار
    4. پپلی 30 روزانہ ایک دو بار استعمال کریں.

    5.پودینہ کی قہوہ پینے سے بھی متلی ٹھیک ہو جاتی ہے

    ادررک کا قہوہ پینے یا ادرک چبانےسے بھی بہتری ہو سکتی ہے۔ لیموں بھی پانی میں ڈال کر پیا جا سکتاہے اور الٹیوں کا کم کر سکتاہے۔

  • لیکوریا کا نام ونشان تک نہ رہے گا

    لیکوریا کا نام ونشان تک نہ رہے گا

    لیکوریا عورت کی رحم سے نکلنے والاسفید یا پیلا رطوبت ہے۔اسے لیکوریا کہتے ہیں ۔ یہ بیماری عورتوں میں عام ہوتی ہے۔اس بیماری کے بہت نقصان ہیں جو عورت کی صحت پرمرتب ہوتے ہیں۔

    لیکوریا کا نام ونشان تک نہ رہے گا


    ھوالشافی: چھوٹی دیسی کشمش 21 دانے روزانہ صبح کے وقت کھائیں۔ نہار منہ‘ ناشتہ سے پہلے یا بعد کسی بھی وقت کھاسکتے ہیں۔
    41 دن ضرور کریں۔ لیکوریا کا نام و نشان تک نہ رہے گا۔ (کوثر یاسین)بشکریہ عبقری

  • بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ اور حمل قرار

    بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ اور حمل قرار

    بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ اور حمل قرار

    ھوالشافی:کسی بھی پنساری کی دکان سے رتن جوت لے کر باریک پیس لیں۔ دو ماشہ صبح اور دو ماشہ اور دو ماشہ سفوف شام کو سادہ پانی کے ساتھ پھانک لیں۔
    صرف پندرہ دن بعد چیک اپ کروائیں۔ بہت ہی کمال کا نسخہ ہے۔ میں نے اب تک پانچ مریضوں کو بتایا الحمدللہ تمام سے رزلٹ سوفیصد ملا ہے۔ (نورخان نور)
    بشکریہ عبقری

  • رگوں کا پھول جانا Varicose

    رگوں کا پھول جانا Varicose

    رگوں کا پھول جانا Varicose


    ویریکوز رگیں کیا ہیں؟

    وہ غیر معمولی طور پر پھیلی ہوئی، سخت سطحی رگیں ہیں۔ یہ عام طور پر ٹانگوں میں ناقص، ناکارہ وینس والوز کی وجہ سے بنتے ہیں، اور 40 سال کی عمر کی خواتین کی ٹانگوں میں بڑے پیمانے پر دیکھے جاتے ہیں اور مردوں میں شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔

    ویریکوز رگیں بڑھی ہوئی، سوجن اور مسخ شدہ، اکثر نیلی یا گہرے جامنی رنگ کی ہوتی ہیں۔ یہ تب ہوتے ہیں جب رگوں میں خراب والوز خون کو غلط سمت میں بہنے یا جمع ہونے دیتے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ویریکوز رگیں تمام بالغوں میں سے 23 فیصد سے زیادہ متاثر کرتی ہیں۔

    یہ مکڑی کی رگیں جو کہ ویریکوز رگوں کو گھیر سکتی ہیں چھوٹی سرخ یا جامنی لکیریں ہیں جو آپ کی جلد کی سطح کے قریب دکھائی دیتی ہیں اگرچہ وہ بدصورت اور غیر آرام دہ ہوسکتے ہیں ویریکوز رگیں زیادہ تر لوگوں کے لیے خطرناک نہیں ہیں

    گاجر اور ایلو ویرا برابر مقدر میں لے لیں. دونوں کا پیسٹ سا بنا لیں اور اب اس میں سیب کا سرکہ بھی ملا لیں اور متاثرہ رگوں پر لگائیں.
    30 منٹ تک لگ رہنے دیں.ٹانگیں اونچی کرکے بیٹھ جائیں بعد میں پانی سے دھو لیں.
    . 2 ٹب لیں ایک گرم پانی کا ، پانی جتنا گرم برداشت کر سکتےہیں.اس میں تھوڑا سا نمک ملا لیں. اس میں تین منٹ تک پاؤں رکھیں.
    ایک ٹب ٹھنڈے پانی کا لیں جتنا زیادہ ٹھنڈا ہو بہتر ہے. گرم پانی سے پاؤں نکالنے کے بعد اب 30 سکینڈ تک ٹھنڈے پانی میں‌رکھیں.
    اسی طرح آپ تین چار بار کریں. آخری بارٹھنڈے پانی میں ڈال کر باہر نکالیں.
    . سیب کا سرکہ لیں اور متاثرہ جگہوں پر لگائیں ، دن میں تین چار بار

  • مردانہ کمزوری | مردوں کے مسائل

    مردانہ کمزوری | مردوں کے مسائل

    سرعت انزال، پراسٹیٹ کینسر، جریان منی


    1. Sulphur = 200 2. Zincum Met = 200
    باری باری ہفتہ میں دو بار
    احتلام کے لئے
    1. Zincum Met = 200 ہفتہ میں دو بار
    2 . Sulphur = 30 دن میں تین بار
    رات کو کھانے میں تیز مصالحے اور گوشت سے پرہیز
    Testicles (گولیوں) میں درد اور سوزش
    Belladonna + Sulphur + Arnica = 200


    مشت زنی


    Ranabufo+Caladium = 30 دن میں تین بار
    مردوں کے اعضاء یا نالیوں میں ٹیومر
    Tarantula Hisp = 200
    پراسٹیٹ کے کینسر کے لئے
    1. Phosphorus = 1000 ہفتہ میں ایک بار
    2 . Silicea = CM 15 دن میں ایکبار
    جریان ۔پیشاب کے ساتھ مَنی
    1 . Sulphur = 200 ہفتہ میں دوبار
    2 . Nat Mur + Kali Phos = 6x
    احتلام کے ساتھ ساتھ منی کے قطرے پیشاب کے ساتھ نکلتے ہوں
    صرف ایک خوراک 1. Lycopodium = 1000
    دن بعد روزانہ دو دوٹکیاں مسلسل استعمال کریں2 . Nat Phos + Kali Mur6= x
    پراسٹیٹ گلینڈ بڑھ گیا ہے۔بیماری جو عمر کے لحاظ سے ہو اور پیشاب سے قبل سخت درد
    1. Triticum = 30 2. Cactus = 30
    پراسٹیٹ کے کینسر کے لئے
    1. Phosphorus = 1000 ہفتہ میں ایک بار
    2 . Silicea = CM 15دن میں ایکبار
    3 . Sulphur = 1000 دردوں کے وقت

  • Women | عورتوں کے مسائل

    Women | عورتوں کے مسائل

    Women | عورتوں کے مسائل

    لیکوریا 30 – 200 = Silicea + Borax+ Antim-Crud

    رحم کی تکلیف کے لئے Kali-Phos + Ferr-Phos + Silicea = 6x

    تسہیل ولادت کا نسخہ

    آٹھویں ماہ سےCaulophylum = 200 کی ایک خوراک ہفتہ وار
    نویں ماہ کے شروع ہوتے ہی Pulsatilla = 30 روزانہ ایکبار
    وضع حمل کی دردیں شروع ہونے پر Mag-Phos = 6x Kali-Phos +کی طاقت میں۔
    چھ چھ گولیاں نصف گرم پانی میں حل کرلیں اور ہر آدھے گھنٹہ کے بعد چمچ سے ایک ایک گھونٹ پلائیں۔
    ولادت کا وقت قریب آنے پر اور ولادت کے فوراًبعد Arnica = 1000 کی ایک خوراک لے لیں۔
    حاملہ عورت کی متلی Symphoricarpus = 30 یاPipli = 6x
    اگربچہ اُلٹا ہو Pulsatilla = 200
    دوران حمل قبض ہو تو Alumina = 30
    اگر بچے کی پیدائش کے بعد ڈیپریشن ہو جائے تو Nat-Mur+Ignatia = 200
    حمل کے دوران رحم کی بیرونی جھلی پھٹ جائے اور Placenta کے باہر نکلنے کا رجحان ہو تو
    =30 Sabina
    بار بار حمل ضائع ہوتا ہو تو Kali-Carb + Sabina = 30
    کئی بار حمل ضائع ہو ا ہو Caulophylum + Kali Carb = 30
    حمل کے تیسرے ماہ بچہ سکٹرنا شروع ہو جائے تو Sepia = CM اور پھردوسری خوراک 3ماہ بعد
    ابارشن کی Tendencyروکنے کے لیے وقتاً فوقتاً دلائیں Caulophylum = 200
    حمل گرنے کا رجحان اگر اعصابی تناؤ سے ہو تو Kali Phos =1000

    حمل کے دواران خون کی کمی اور کمزوری کے لیے دوائیں

    Kali Phos -Calc Phos -Ferrum-Phos = 6x
    حمل کے آخری دنوں میں عورتوں کو تشنج ہو جاتا ہے Belladona + Aconite = 200
    اگر گرمی سے تکلیف بڑے Mag Phos = 30
    حمل کے دوران شدید قبض Alumina = 30
    بچہ کی پیدائش کے بعد پیشاب رک جائے Causticum = 200
    پہلے حیض سے لیکر اب تک ہر حیض میں درد ہو تو Calc-Phos = 30 تین بار روزانہ دیں۔
    اگر حیض درد سے ہوں اور بے قاعدگی ہو اور دیر سے آئیں تو Sanicula = 30 لیکر دیکھنا چاہئے۔
    اگر حیض کا خون سیاہ ہو اور ساتھ درد بھی ہو تو Hammamelis = 30 تین بار لیں۔
    اگر حیض کا خون جما ہوا ہو اور پُر درد ہو تو Ashoka = Q دس قطرے تین بار پانی میں ملا کر لیں۔
    اگر پُر درد حیض جس سے مریضہ پاگلو ں جیسی حرکتیں کرے تو Xanthoxylum = 6xمیں بار بار دیں۔
    اگر حیض درد والے ہوں اورڈنگ لگنے والی دردیں ہوں تو Apis = 200 لینے سے فائدہ ہو گا۔
    اگر خون حیض درد سے ہو اور جسم ٹھنڈا ہو مگر اندر آگ لگی ہو تو Secale Corr = 30 تین بار لینے میں ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔
    حیض کی بہت ساری خرابیوں میں اگر Ashoka = Q کے پانچ پانچ قطرے تین بار دن میں کھانے کے بعد لیں۔
    اگر کسی کو حیض دیر سے آتے ہوں اور کندھوں میں درد ہو تو Cimicifuga = 30 روزانہ تین بار ۔
    اگر نوجوان لڑکیوں کا حیض رکا ہوا ہو تو Tuberculinum = 1M میں ایک خوراک لیکر دیکھیں۔
    اگر کسی کو حیض کی تکلیف ایسی ہو کہ چار یا پانچ دن آئیں اور پھر بند ہو جائیں،پھر شروع ہو جائیں۔ ایسی خواتین کیلئے زنتھاکسائیلم 30 = Xanthoxylum دن میں تین بار دیں۔
    حیض بالکل رکے ہوئے ہوں یا کم ہوں تو Cyclemen = 30 لینے سے انشاء اﷲ فائدہ ہو گا۔
    اگر کثرت کار اور پھر تھکاوٹ کی وجہ سے حیض بند ہو جائیں تو اسے Canabis-Sat = 200 ایک بار روزانہ دیں۔
    اگر کسی کو ہر پندرہ دن کے بعد حیض ہو جائیں تو Kreasotum = 200 ایک بار روزانہ دیں اور اس کے ساتھ Trillium = Q کے دس قطرے دن میں 4 مرتبہ لینے سے افاقہ ہو تا ہے۔
    اگر مخصوص ایام میں پستان دردکریں تو Conium = 200 آزما کر دیکھیں۔
    گھریلو کاروبار میں بد سلیقہ عورتوں کیلئے Sulphur کو آزمائیں۔
    اپنی مخالفت، رائے میں یا عمل میں ،قطعی برداشت نہ ہو تو Oleanderکو آزمائیں۔
    اگر رات کے وقت حیض میں زیادتی ہو تو Ammonia Mur =30 دیں۔
    حیض سے قبل نزلہ اور حلق میں درد ہو تو Mag-Carb = 30-200 مفید ہو گی۔
    اگر مریضہ موٹی ہو اور حیض کے دوران نزلہ ہو تو Graphites = 200 مفید ہے۔
    xحیض دیر سے آئیں اور کم مقدار ہوں اور حیض کا خون رات کو اور لیٹنے کی حالت میں زیادہ ہو تو
    Mag-Carb = 200 لیں۔
    عورتوں میں اگر ماہواری دیر تک رہے تو Vanila = 6C چار بار روزانہ لینے سے افاقہ ہو سکتا ہے ۔
    اگر کسی کوحیض کی بندش ہو توNat-Mur = 1000 ہفتہ وارایک خوراک لیں۔اور اس کے ساتھ
    Pinus-Lamb = 3X دن میں چار بار لیں ۔اﷲ تعالیٰ فضل فرمائے گا۔
    اگر کسی کو پُر درد حیض ہوں تو Caulophylum+Pulsatilla+Mag-Phos = 30 میں ملا کر لینے سے آرام آ جائے گا۔
    اگر کسی کو دردِ حیض ہو اور ساتھ flowبھی زیادہ ہو تو 200 = Kreasotum ایک بار روزانہ لینے سے درد بھی ٹھیک ہو جاتا ہے اور فلو بھی کم ہو جاتا ہے۔
    چہرے پر کیل Silicea + Kali Bichro = 30
    بچیوں اور عورتوں کے چہرے پرکیل،مہاسے وغیرہ ہو جاتے ہیں جس کی بے شمار وجوہات ہیں مگر
    Asterias-Rob + Berb Aqu = 30میں ملا کر لینے سے اﷲ تعالیٰ فضل کر دیتا ہے۔
    اگر عورتوں کے رحم میں ورم ہو جائے توروزانہ صبح دو بار Sepia = 30 اور شام کو دو بار
    Aurm-Mur = 30 لینے سے چند دنوں میں خدا تعالیٰ کے فضل سے رحم کا ورم ٹھیک ہو جاتا ہے۔
    حیض کی تکلیف لمبا عرصہ ، نارمل نہیں ہوتے ، رحم میں گٹھلیاں ہوتی ہیں جن سے خون جاری رہتا ہے ۔ حیض آگے پیچھے بھی ہوجاتے ہیں ۔ یہ گٹھلیوں کی دوا ہے ۔ مریضہ فوری موٹی ہوتی ہے اگر زیادہ کھا لے موٹاپے کا رُجحان ہوتا ہے اور خون کا جریان بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ اس میں Lapis-Alb مفید دوا ہے۔
    صدمہ یا خوف سے اگر حیض بند ہوجائیں تو Causticum مفید دوا ہے ۔
    نیز لمبے یعنی بعض اوقات قبل از اوقات سرخ کلاٹ والی بلیڈنگ ، نظام خون بگڑا ہوتا ہے

    ۔ سرخ بلیڈنگ ہو تو Phosphorus مفید دوا ہے ۔
    اگر حیض وقت سے قبل آئیں تو کھل کرنا رمل سے زیادہ یا اتنے کہ تکلیف دہ ہوجاتے ہیں۔ بستر سے اُٹھتے ہی فوارہ چھوٹتا ہے ۔ اس میں حرکت ہے اس کے لئے Bryonia مفید دوا ہے۔
    اگر حیض بند ہوجائیں اور نکسیر پھوٹ پڑے تو Bryonia مفید دوا ہے۔
    حیض کے دردوں کو گرم ٹکور سے آرام آئے اور جنسی اعضاء میں تشنج ہو تو Mag-Phos بار بار لینے سے فوری فائدہ ہوتا ہے ۔
    حیض کم یا رُک جائیں اور گرمی سے تکلیف ہو تو Pulsatilla اور بڑی عمر کی عورتوں کے حیض بند ہورہے ہوں تو بہت مفید ہے۔
    حیض بہت لمبے ایک دو دن رُکے پھر جاری پورا خون نہیں نکلتا بلکہ پھیکا پھیکا زردی مائل خون جاری رہتا ہے ۔ بعض اوقات رحم کی تھیلی کے ٹکڑے بھی کٹ کٹ کر باہر نکلتے ہیں اور ایسی عورتیں اسقاط حمل کا شکار رہتی ہیں ان عورتوں کے لئے Ferrm-Met بہت مفید ثابت ہوتی ہے۔
    حیض سے قبل اور بعد میں سردرد ہوتا ہے جو گدی ، پیشانی ، کنپٹیوں تک پھیل جاتا ہے اور اگر حیض سے قبل اور بعد زردی مائل بدبودار لیکوریا کا اخراج ہو تو یہ ایک پختہ علامت Lac-Def کی ہے۔
    اگر حیض بالکل نہ ہوں یا دیر سے ہوں تو کالی میور Kali-Mur لیں۔ اگر فائدہ نہ ہو تو
    نیٹرم میور Nat-Mur استعمال کریں۔
    حیض زیادہ گاڑھا ، سیاہی مائل لوتھڑے دار ، حیض رُک رُک کر آتا ہے اور صرف رات کو جاری ہو اور پیشاب رُکنے کی بیماری بھی ہو تو Coccus مفید دوا ہے ۔
    خون کی کمی ہوجائے اور حیض کا خون مسلسل آنے لگے جو خون ملے پانی کی طرح ہوتا ہے اور بند نہیں ہوتا ۔ اس کے لئے Ceanothus مفید دوا ہے۔
    جب بچی عورت بن رہی ہو دردیں ہوں نیز مینسز ٹھیک نہیں آرہے یا لیٹ ہوگئے ہوں ہر قسم کی تکلیف میں مفید ہے اس عمر میں اگر ٹھنڈ لگ جائے ۔ نزلہ ہو یا نہ ہو ۔ مینسز کی تکالیف میں دردیں ساری عمر رہتی ہیں جب تک Calc-Phos سے اس کا علاج نہ کیا جائے۔
    اگر حاملہ کو ہِچکی لگے تو Cyeleman = 30 تین بار دِن میں دے کر دیکھیں۔
    اگر حاملہ کے دانت میں درد ہو تو Mag-Carb ایک بار روزانہ چند دِن دیں۔
    اگر ماہواری وقت سے پہلے ہی ختم ہو جائے تو Absinthium = 30 دِن میں 4بار دے کر دیکھیں۔
    اگر عورتیں کان میں بالیاں وغیرہ نہ ڈال سکیں تو Stannum = 200 پہلے چند دِن پھر ہفتہ وار لے کر دیکھیں۔
    اگر کوئی خاتون کسی بھی وجہ سے “ھوکے”بھرے یا ایسے ہی پچھتائے تو ایسی مریضہ کو
    Ignatia = 1000 میں دیں ۔
    کئی مریضاؤں کو خیال کرنے سے ہی پیشاب آ جاتا ہے ایسی مریضہ کو دِن میں 4 بار Oxytrops = 6 c دیں ۔
    اکثر عورتوں کے ہاتھ کے انگوٹھے میں دردرہتا ہے ایسی خاتون کو Mencinella = 6 c تین بار دیں ۔

  • Male infertility and Homeopathic approach

    Male infertility and Homeopathic approach

    Male Infertility

    Male infertility refers to the inability of a man, who is otherwise physically healthy, to father a child. This can be due to the absence or extremely low quantity of sperm, despite being in good health both physically and sexually. There can be various reasons for this condition. For instance, if the testicles remain in the abdomen after birth, sperm production may not occur due to the high body temperature preventing sperm formation. Surgery by a skilled surgeon during childhood can relocate the testicles to their proper place, enabling sperm production to begin. Sometimes, issues such as damaged sperm ducts or other abnormalities can also prevent the production of semen and hinder sperm from reaching the prostate glands.

    There are two types of male infertility: temporary and permanent. If worms emerge between the ages of twelve to fourteen years and treatment is not successful, it directly affects the testicles and can lead to permanent infertility. Lack of ejaculation can also be a cause, as semen is not expelled during ejaculation. Additionally, some individuals may not produce semen at all. Moreover, if someone has contracted an inflammatory disease, sperm cannot be produced. Generally, if a woman does not have children, she is considered responsible. If children are not being born, both men and women should have a medical check-up. After check-up, it can be determined who needs treatment.

    Treatment

    Treatment should start after identifying the root cause of the disease. People who don’t produce sperm from the start are usually considered to be incurable. And those people who have sperm but are weak or insufficient can be treated to produce offspring.

    Prescription for offspring

    1. Typhoidinum CM one dose.
    2. Leave a gap of one month and then take Kali Phos CM, i.e., one dose in lakh potency.
    3. Then after a month, take Zincum Met CM, i.e., one dose in lakh potency.
      This prescription is excellent for people with low or weak sperm. If not correct, repeat the medications in this order.

    Natrum Mur+ Silicia 6X mixing in a spoon every four times a day. Eat eaten even made.

    مردانہ بانجھ پن کا هومیوپیتهک علاج

    مردانہ بانجھ پن

    مردانہ بانجھ پن کیا ہے؟


    جسمانی لحاظ سے بالکل صحت مند افراد بھی بعض دفعہ بانجھ پن یا  اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں ہونے۔ جسمانی اور جنسی دونوں لحاظ سے تندرست ہونے کے باوجود اولاد پیدا کرنے والے کیڑے یعنی Sperm موجود نہیں ہوتے اور بعض دفعہ موجود تو ہوتے ہیں لیکن بہت کمزور یا تعداد میں بہت کم۔اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں۔ مثلااگر خصیے پیدائش کے بعد پیٹ میں رہ جائیں تو پھر بھی سپرم پیدا نہیں ہوتے۔ کیونکہ جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے سپرم نہیں بنتے۔ اگر خصیہ نہ اترے ہوں تو بچپن میں ماہر ڈاکڑ سے آپریشن کروا لینا چاہیے۔ جب یہ اپنی جگہ پر پہنچ جائیں گے تو پھر سپرم بننے لگ جاتے ہیں۔ اور بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ منی کی نالیاں خراب ہوتی ہیں اور کسی اور خرابی کی وجہ سے منی بنتی ہی نہیں اور اس طرح سپرم پراسٹیٹ گلینڈز تک نہیں پہنچ سکتے۔
    اس کی دو قسمیں ہیں۔ 1۔ عارضی مردانہ بانجھ پن۔ 2۔ مستقل مردانہ بانجھ پن
    اگر بارہ سے چودہ سال کی عمر میں کن پیڑے نکل آ ئیں تو اگر علاج صیح نہ ہو تو براہ راست اثر خصیوں پر ہوتا ہے اور مستقل طور پر بانجھ پن ہو سکتاہے۔ عدم انزال بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتی ہے۔ کیونکہ انزال کے وقت منی کو اخراج نہیں ہوتا ۔اور کچھ افراد میں منی سرے سے پیدا ہی نہیں ہوتی۔ اسی طرح اگر کسی کو آتشک ،سوزاک کا مرض ہوا ہو تو پھر بھی سپرم نہیں بنتے اور اگر خصیہ کے کینسر یا ٹی بی ہو تو بھی کیڑے نہیں بنتے۔
    عام طور پر اگر اولاد نہ تو عورت کو اس کا قصور وار سمجھا جاتا ہے۔ اگر اولاد نہ ہو رہی تو پھر مرد اور عورت دونوں کا اپنا میڈیکل چیک اپ کروانا چاہیے۔ چیک اپ کے بعد صحیح طور پر پتہ چل سکتاہے اور پھر دونوں میں سے جسے علاج کی ضرورت ہو اس کا علاج کیا جائے۔
    علاج
    علاج مرض کا اصل سبب معلوم ہونے کے بع شروع ہونا چاہے۔ جن لوگوں میں شروع سے سپرم نہ بنتے ہوں عام طور پر ایسے لوگ لا علاج تصور ہوتے ہیں۔ اور جن افراد میں سپرم موجو د ہوں لیکں کمزور یا کم ہوں تو ایسے افرادعلاج سے اولاد پیدا کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔
    اولاد کے لیے نسخہ
    1۔ ٹائفائیڈنیم سی ایم ایک خوراک
    2۔ ایک ماہ چھوڑ کر پھر کالی فاس سی ایم یعنی لاکھ کی طاقت میں ایک خوراک
    3۔ پھر ایک ماہ کا وقفہ کرکے زنکم میٹ سی ایم ایک خوراک
    یہ نسخہ جن لوگوں کے سپرم کم یا کمزور ہو ں لاجواب ہے۔ اگر ٹھیک نہ ہوں تو اس ترتیب سے دوبارہ دوائیاں دوہرائیں۔
    نیٹرم میور+ سلیشا 6ایکس میں‌ملا کر دن میں چار بار. 20 کھائیں پھر ہفتہ وقفہ کریں. پھر شروع کریں.
    ہر 20 دن بعد و قفہ کریں.
    ایسڈ فاس مدرٹنکچر میں 10 قطرے روزانہ تین بار
    اورایک کپورہ روزانہ کھائیں.

  • Women’s Diseases

    Women’s Diseases

    Women’s diseases include pain during menstruation, irregular periods, infertility, leucorrhea, hair loss, and general physical weakness.

    If pregnancy does not occur, is aborted, or miscarriage happens:

    Sepia CM in potency of one lakh (100,000). Then repeat the dose after a month, and if pregnancy is confirmed, use only one dose further.

    Calcarea Phos 6X, Ferrum Phos 6X, Kali Phos 6X: Mix and take three times a day. Stop for a week after taking for twenty days, then resume.

    For abortion:

    Sulphur 200, Pyrogenium 200: Mix and take twice a week when abortion occurs.

    For repeated miscarriages:

    Sabina 30, Kali Carb 30: Mix and take three times a day.

    After a cesarean operation, pain arises in the chest and cramps occur in the hands and feet:

    Cuprum 30, Coccus Cacti 30: Mix and take three times a day.

    Infections after childbirth:

    Sulphur 200, Pyrogenium 200: Mix and take twice a day.

    If weakness persists:

    Carbo Veg 30.

    If feeling cold starts:

    Echinacea Q: Mix ten drops in water and take twice a day.

    Local remedy for infertility:

    Remove the peel of soapnut, take half, and the wife take the other half with water or milk, the mouth can be cleaned two months later

    عورتوں کی بیماریاں ، حمل نہ ٹھہرنا،اٹھہرا، اسقاط

    عورتوں کے امراض ۔حیض کا درد کے ساتھ آنا، حیض کا قبل از وقت، اولاد کا نہ ہونا۔لیکوریا، بالوں کا گرنا۔اور عام جسمانی کمزوری

    اگر حمل نہ ٹھہرتا ہو، یا اٹھرا ہو یا اسقاط حمل


    CEPIA CM سپیا ایک لاکھ طاقت میں۔
    پھر ایک ماہ کے وقفہ سے دوسری خوراک، پھر ایک ماہ کے وقفہ سے تیسری خوراک حمل ٹھہر جانے کی صورت میں مزید صرف ایک خوراک استعمال کریں۔
    کلکیریا فاس CALC. PHOS 6X
    فیرم فاس FERRUM. PHOS 6X
    کالی فاس KALI PHOS 6X
    ملا کر دن میں تین بار ، بیس دن دوائی کھانے کے بعد ایک ہفتہ کے لیے چھوڑ دیں پھر شروع کر لیں۔

    اٹھرا کے لیے ایک اور نسخہ


    سلفر SULPHUR 200
    پائروجنیم PRYGENIUM 200
    ملاکر ہفتہ میں دو بار جب حمل ٹھہر جائے تو پھر یہ دوائیاں استعمال کریں۔
    کلکیریا فاس CALC. PHOS 6X
    فرم فاس FERRUM. PHOS 6X
    کالی فاس KALI PHOS 6X
    ملا کر دن میں تین بار ، بیس دن دوائی کھانے کے بعد ایک ہفتہ کے لیے چھوڑ دیں پھر شروع کر لیں۔
    حمل نہ ٹھہرتا ہو
    IRIS VERSICOLOR 200 آئرس ورسیکلر
    سلفر SULPHUR 200
    ہفتہ بعد باری باری ادل بدل کر کھانی ہیں۔
    SABINA 30 سبائنا
    KALI CAB 30
    ملاکر دن میں تین


    بار بار حمل ضائع ہوتا ہو


    SABINA 30 سبائنا
    KALI CAB 30
    ملاکر دن میں تین

    زچگی کا آپریشن کروانے کے بعد سینہ سے درد اٹھتا ہے اور ہاتھ پاؤں اکڑتے ہیں۔
    کیوپرم CUPRUM 30
    کوکس کیکٹائی 30 COCCUS CACT ملا کر دن میں تین بار
    پیدائش کے بعد انفیکشن
    سلفر SULPHUR 200
    پائروجنیم PRYGENIUM 200
    ملاکر دن میں دو بار
    ابارش کے بعد صفائی کروائی گئی پھر بھی زہر پھیل گیا۔
    سلفر SULPHUR 200
    پائروجنیم PRYGENIUM 200
    ملاکر دن میں دو بار
    اگر کمزوری ہو تو
    کاربویج CARBO VEG 30
    اگر سردی لگنا شروع ہو جائے تو۔
    اکنشیا Q ECHINACEA
    دس بارہ قطرے پانی کے گھونٹ میں ملا کر دن میں دو بار

    اولاد کے لیے دیسی نسخۃ


    ریٹھا کا چھلکا اتار کر کو ٹ لیں اور 1/2 حصہ بیوی استعمال کرے۔ پانی یا دودھ کے ہمراہ نہا ر منہ 2 ماہ بعد