primekunst.com

Category: متفرق بیماریاں

متفرق بیماریاں

  • بال، گرنا، سفید، گنجا پن

    بال، گرنا، سفید، گنجا پن

    بال، گرنا، سفید، گنجا پن

    چھوٹی عمر میں سر کے بال سفید ہونا
    سورائنیم 1000 PSornium دس دن کے وقفہ سے تین خوراک
    بال گرتے ہوں‌اور بھولنا
    اگنشیا30 Ignisia
    ایسڈ فاس 30 Acid Phos ملا کر صبح شام
    بال یکدم تیزی سے گرتے ہوں
    بیسی لینیم 200 Bacillinum
    گریفائٹس 200 Graphitus دونوں‌ ملا کر ہفتہ میں دو بار اور اس کےساتھ
    ایسڈ فاس 30 Acid Phos صبح شام
    یا یہ نسخۃ
    نیڑم میور 30 Natrum Mur
    ٹیوکرم 30 Tecrum ملا کر صبح شام

    بال جڑوں‌سے اکٹھے اکھڑتے ہوں
    بیسی لینیم 200 Bacillinum
    ہفتہ میں دو بار
    نیڑم میور 30 Natrum Mur
    پکرک ایسڈ30 Picric Acid
    ٹیوکرم 30 Tecrum ملا کر صبح شام

    بال گر گے ہوں
    سلفنیم ایک لاکھ Syphilnum CM صرف ایک خوراک
    پکرک ایسڈ30 Picric Acid
    ٹیوکرم 30 Tecrum ملا کر صبح شام

    بال جھڑنے
    ہیپر سلف Hepar Sulph
    سورائنیم Psorinum
    گریفائٹس Graphites 200 میں ملا کر ہفتہ میں دو بار
    ایسڈ فاس30 Acid Phos روزانہ تین چار نہ ہو تو
    سیلی نیم 30 Selenium صبح شام

  • ایکسیڈنٹ

    ایکسیڈنٹ

    ایکسیڈنٹ

    سلپ ڈسک

    آرنیکا 200+ رسٹاکس200

    ملا کر ہفتہ میں دو بار

    2۔ نیٹرم میور+کلکریا فلور+ میگنشیا فاس 6ایکس میں ملا کر  دن میں 4 بار۔Natrum Mur+ Calc. Flour+ Mag. Phos 6X
    ایکسڈنٹ میں شدید چوٹوں کےلیے

    200+Caustimcum+ Arnica+ Natrum Sulf
    آرنیکا ، کاسٹیکم ، نیٹرم سلف 1000 طاقت میں ملا کر ہفتہ میں دو بار بعد میں ہفتہ وار پھر 10 دن بعد
    ایکسڈنٹ میں میں ٹانگیں مفلوج
    Arnica1000 آرنیکا ہفتہ میں ایک بار
    Rustox1000 رسٹاکس دوسرے ہفتہ ایک بار ادل بدل کر یعنی پہلے ہفتہ میں آرنیکا ، اگلے ہفتہ میں رسٹاکس
    اس کے ساتھ درج ذیل بھی دوائی استعمال کریں
    Hypericum30 +Symphytum 30+Cimicifuga30
    ہاپریکم30+ سمفائٹم30+ سمی سی فیوجا30 تینوں ملا کر دن میں تین بار

    جب آدمی حادثہ سے قومے میں چلا جائے

    Arnica 200 آرنیکا + نیڑم سلف 200 دونوں ملا کر ہفتہ میں دو تین بار
    سر میں شدید چوٹ آنے کی صورت میں
    Natrum Sulf 200 وقفہ سے دیتے رہے.

  • نکسیر

    نکسیر

    نکسیر
    نکسیر ناک سے خون بہنے کا مرض کا نام ہے۔ اس مرض میں ناک کی باریک اور چھوٹی نالوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ سردیوں کی نسبت گرمیوں میں نکسیر زیادہ پھوٹتی ہے۔ نکسیر کوئی سنگین مرض نہیں لیکن اگر خون زیادہ مقدار میں نکلے تو پھر مسئلہ ہو سکتاہے۔
    فاسفورس 30 PHOSPHORUS
    ملی فولیم 30 MILIFOLIUM
    ملا کر دن میں دو بار
    یا یہ نسخہ
    1۔ملی فولیم 30 MILIFOLIUM
    روزانہ تین بار
    2۔فیرم فاس FERRUM PHOS 6X
    نیٹرم میور NAT.MURE 6X
    ملا کر صبح شام

  • Teeth /دانت درد

    Teeth /دانت درد

    Teeth دانت درد

    پائیوریا کے لیے
    Merc.Sol 30
    Kreosotum 30
    ملا کر دن میں تین بار

    مسوڑوں خراب ہوں تو
    Merc Sol 1000
    Psorinum 1000
    ہفتہ بعد ایک خوراک ادل بدل کر

    دانت درد
    Ferr.Phos 6X+
    Calc.Phos 6X
    Silicea 6X+
    Kali Phos 6X
    ملاکر دن میں چار بار

    داڑھ میں کھوڑ
    Silicea 6X
    Kali.Mur 6X
    Calc.phos 6X
    Ferr.PHos 6X
    ملا کر دن میں چار بار

    دانت کی ڈاڑھ نکال دی گئی مگر درد
    Meg.Phos 6X
    Silicea 6X
    Kali Phos 6X

    ملا کر دن میں چار بار

  • ہڈیوں کی بیماری Bone diseases

    ہڈیوں کی بیماری Bone diseases

    Bone diseases
    Constipation and back pain
    قبض اور کمر درد
    Sulphur + Bryonia 200
    دونوں ادل بدل کر دن میں تین بار ہفتہ میں
    Spinal cord pain
    ریڑھ کی ہڈی میں درد اور
    نچلے حصہ میںدرد چلنا مشکل
    Hypricum+ Ruta + Staphsagria 30
    دن میں چار بار
    Back Painکمر میں درد
    Kali carb + cimcifuga + Mag Phos 30
    دن میں تین بار
    Use 3 times daily
    Old injury
    پرانی چوٹ کے لئے
    Arnica 1000
    ہفتہ میں ایک بار
    Bryonia 1000
    دوسر ے ہفتہ ایک خوراک
    For joints pain /جوڑوں کے درد کے لیے
    Urtica Urens Q دس قطرے دن میں تین بار
    (جوڑوں کے درد کے لیے)
    Guaiacum 200 دن میں ایک بار
    (جوڑوں کے درد کے لیے)
    Ledum Palustre200 رات کو ایک بار
    (جوڑوں کے درد کے لیے )
    Pain in foot or toes
    ایڑیوں کی درد کے لئے
    Sulphur +Arnica 200
    ہفتہ میں دو بار
    موچ کے لیے
    1. Arnica+
    Ledum+
    Bellandonna 200
    ملاکر ہفتہ میں دو بار
    ھوالشافی
    آک کی جڑ کا چھلکا خشک شدہ ایک پائو کلونجی ایک پائو، اجوائن ایک پائو، ان تمام ادوایات کو بالکل باریک پیس کر سفوف تیار کریں۔
    استعمال : مقدار خوراک ایک چمچ سے آدھا چمچ دن میں تین یا چار مرتبہ بار چائے ، دودھ یا تازہ پانی کے ہمراہ کھانے سے قبل۔