کولیسٹرول چربی یا لپڈ(Lipid) کی ایک قسم ہے ۔کولیسٹرول کا زیادہ تر حصہ جگر میں بنتاہے یعنی جگر کولیسڑول بنانے کی فیکٹری ہے۔ جو بھی ہم کھاتے ہیں ان اشیا میں کچھ نہ کچھ کولیسڑول کی مقدار موجودہوتی ہے۔ کسی وجہ سے اگر اس سسٹم میں خرابی پیدا ہو جائے تو جگر کولیسٹرول زیادہ بنانے لگتاہے۔
Videos
-

PCOS رحم کی تھیلیاں، چہرے پر بال اور متفرق
PCOS رحم کی تھیلیاں، چہرے پر بال اور متفرق، ماہواری کا درد کے ساتھ آنا. ہارمون کا پرابلم کا ہومیوپیتھک شافی علاج
-
ہومیوپیتھک طریقہ علاج پر ہفتہ وار پروگرام
مکرم رانا سعید احمد اور مکرم بختیار امینی 20th کے ساتھ
Itching From Heat and exercise گرمی سے خارش
Nasal Polyps ناک کے غدود
Diabetes شوگر
-

سانس کی بیماریاں اور ان کا ہومیو پیتھی اور ہربل علاج
آج کل سانس کی بیماریاں بہت زیادہ ہیں۔ اس پروگرام میں ان کا علاج ملاحظہ فرمائیں۔





