primekunst.com

Tag: مرگی

  • مرگی کا ہومیوپیتھک علاج

    مرگی کا ہومیوپیتھک علاج

    👈👈 مرگی 👇👇👇
    تشنج ، اچانک اور مکمل بے ہوشی ،
    خوفناک ہذیان ، چہرہ نیلا ، آنکھیں پتھرائی ہوئی ، چہرے کے پٹھوں میں تشنجی پھڑکن ، منہ سے جھاگ آتی ہے ، جبڑے بند ہو جاتے ہیں.
    مشت زنی سے ہونے والی مرگی وغیرہ وغیرہ

    👈ایگریکس مسکیریس جو بچے یاد نہیں رکھ سکتے یا غلطیاں کرتے ہیں یا سبق یاد نہیں کر سکتے سختی کرنےسے تشنج یا مرگی ہو۔

    👈ہائیڈرو سائینک ایسڈ اگر عورتوں میں ہسٹریا اور مرگی ہو تو موثر دوا ۔

    👈ہائیڈرو سائینک ایسڈ مرگی اور کالی کھانسی کے تشنج میں بہترین دوا ہے ۔

    👈بیوفورانا اگر جلق کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑے تو بہترین دوا ۔

    👈ملی فولیم حیض کے دب جانے سےتشنج اور مرگی ہو ۔
    👈اویننتھی کروکاٹا Q یا 3X حیض نہ ہو تو اس کی بجائے مرگی کے دورے ہوں ۔

    👈بیوفو حیض کے وقت مرگی کے دورے ۔

    👈ملی فولیم حیض کے رک جانے میں تشنج اور مرگی ہو ۔
    👈سی می سی فیوگا: حیض کے دوران مرگی کے دورے ۔

    👈وسکم البم مرگی اور رعشہ میں کام آنے والی دوا

    👈سیکوٹاوروسا پرانی چوٹوں سے پیداشدہ تکلیف خصوصاَ سر کی چوٹ میں مرگی ہو ۔

    👈ملی لوٹس سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے مرگی،درد، کمزوری۔

    👈ابسنتھیم مرگی میں کیوپرم کی نشانی ہو تو دوسری دوا ۔

    👈وسکم البم مرگی اور رعشہ میں کام آنے والی دوا ۔

    👈ارجنٹم نائٹریکم مرگی بلندی کا خوف ڈراؤنی خوابیں اہم دوا ۔

    👈ارجنٹم نائٹریکم ایتھوزاکلکیریا کارب : مرگی میں مفید دوائیں۔

    👉Oenanthe crocata
    👉Artemisia vulgaris
    👉Absinthium
    👉Cicuta virosa
    علامات پر مفید ادویات ہیں ۔

    Dr. #MuhammadGulzarkhan.