primekunst.com

Tag: قبض

  • قبض/Constipation

    قبض/Constipation

    * فضلہ،خواہش ہونے پی بھی خارج نہ ہو۔ جیسے ڈھکن ہی لگ گیا ہے، مروڑ بھی
    تو
    ANACARDIUM 6x
    Thrice a day.
    *******

    * دو تین دن یاد نہ ہو،خواہش ہی نہ بنیے
    زور ہی زور
    سخت گانٹھ. پتھر جیسا سخت
    اندر خارش اور اخراج کے بعد بھی خارش۔
    ALUMEN 30
    Thrice a day.
    ۔۔۔
    * ایک بار سخت پھر بار بار گانٹھ دار پاخانہ آئے پھر کئی بار پتلا آئے ساتھ پیٹ کے کیڑے ہونے پہ قبض ۔
    Nat phos 6x
    Thrice to 5 times a day.

    *
    سخت اجابت گانٹھ کی طرح فضلہ۔ خون ملا فضلہ،پہلے اور بعد خارش ہو۔ ہوا بدبو دار ہو تو
    NAT SULPH 6-12X
    …..
    *جب مریض نہ بتائے شرمائے یا ڈاکٹر پوچھنے کی بجائے وقت بچائے تو۔
    MAG PHOS 3x + NATRUM MURIATICUM 3x+ NATRUM PHOSPHORICUM 3x + SILICEA 12x
    THRICE A DAY.

    *شدید قبض سے کانچ نکلے
    سردی لگے،بڑی آنت میں ریح، چھاتی میں درد ، دھڑکن۔
    FERRUM phos 6x
    Thrice a day.

    *آنتین فضلہ باہر نہ پھینک سکیں ، جیسی حالت ہو تو،
    CALCIUM fluor 12x
    Thrice a day…
    ..
    *پرانی بدہضمی، چھاتی میں جلن، قبض اور بواسیر،انکھ اور منہ مین پانی، آنتیں کمزور ہوں،
    NATRUM MURIATICUM 12x
    Thrice a day.
    ***
    *زبان کا رنگ بھورا، سفید، مرغن چیزیں کھانے سے اورجگر ٹھیک نہ ہو، ایسی قبض ہو تو،
    Kali mur 6x
    Thrice a day.