primekunst.com

گردہ کی پتهری کا ہومیو علاج

مجھے گردے کی پتھری کے علاج میں شاید ہی کبھی ناکامی ہوئی ہو۔ اگر ہوئی ہو تو یا تو مجھے بتایا نہ گیا ہو گا یا مجھے کوئی ناکام کیس یاد نہیں۔
سرجری تو کہیں گئی نہیں۔ لیکن آٹھ دس دن تک یہ ادویات ضرور استعمال کریں تاکہ آپریشن یا لیزر وغیرہ کے نقصانات سے بچ جائیں۔
Berberus vulg Q
Ocimum can Q
Sarsaprella Q
اگر پتھری دائیں طرف کی ہو تو اسکے ساتھ Lycopodium 30 بھی ملا لیں
اگر پتھری Oxalate ہو تو مندرجہ بالا تین ادویات کے ساتھ دو مزید شامل کر لیں۔
کیونکہ یہ بہت سخت جان پتھری ہوتی ھے۔

Calcarea flour 6x
Silicea 6x

Medical Disclaimer

This article is for educational purposes only and not a substitute for professional medical advice, diagnosis, or treatment. Always seek the advice of your physician or other qualified health provider with any questions you may have regarding a medical condition.