primekunst.com

Category: آنکھ کے امراض

انسانی آنکھ اللہ کی طرف سے انسان کے ایک حیرت انگیز تحفہ ہے. جس طرح باقی جسم کو بیماریوں کا سامنا رہتاہے. اسی طرح آنکھ کی بیماریاں‌ہیں. آنکھ کا دکھنا، نظر کا کمزور ہو جانا، سفیدو کالا مو تیا. اور بعض دفعہ نظر کا ختم ہو جانا شامل ہے

  • بھینگا پن کیا ہے؟

    بھینگا پن کیا ہے؟

    بھینگا پن کیا ہے؟مرض کی علامات، اسباب کیا ہیں اور علاج کیسے کریں؟بھینگے پن میں ایک آنکھ دماغ کی ایک سمت کی تصویر بنا کر دکھاتی ہے اور دوسری آنکھ اس سے مختلف تصویر بنا کر پیش کرتی ہے۔ مطلب یہ کہ دماغ پر دو مختلف تصاویر بن رہی ہوتی ہیں دماغ کو یہ بات کسی صورت قبول نہیں ہوتی۔آنکھوں کا بھینگا پن زیادہ تر بچوں میں دیکھا جاتا ہے لیکن یہ زندگی کے کسی بھی حصے میں بھی آپ کو متاثر کرسکتا ہے۔ بڑی عمر کے بچوں یا افراد میں بھینگا پن مختلف طبی حالتوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے جیسے دماغی یا جسمانی فالج وغیرہ۔بھینگا پن یا کراس آنکھیں کیا ہیں؟بھینگا پن یا کراس آنکھیں جنھیں سٹرابزم بھی کہا جاتا ہے ایک ایسی حالت ہے جس میں آپ کی آنکھیں ایک لائن پر نہیں ہوتیں۔ اگر آپ کی یہ حالت ہے تو آپ کی آنکھیں مختلف سمتوں میں نظر آتی ہیں اور ہر آنکھ مختلف چیز پر مرکوز ہوگی۔آنکھوں کے بھینگے پن کی علاماتاگر آپ کو آنکھوں کا بھینگا پن ہے تو آپ کی آنکھیں اندر یا باہر کی طرف اشارہ کرسکتی ہیں یا مختلف سمتوں میں فوکس کر سکتی ہیں اس کے علاوہ بھینگے پن کی نشانیوں میں شامل ہیں:1۔بصارت کی خرابی، 2۔دوہری بصارت، 3۔ گہرائی کے ادراک میں کمی ،4 آنکھوں میں درد یا سر درد۔یہ علامات مستقل بھی ہو سکتی ہیں یا پھر صرف اس وقت ظاہر ہو سکتی ہیں جب آپ تھکے ہوئے ہوں یا ٹھیک محسوس نہ کر رہے ہوں۔بھینگے پن کی اقسام1۔ہائپرٹراپیا:یہ اس وقت ہوتا ہے جب آنکھیں اوپر کی جانب مڑ جاتی ہیں۔2۔ہائپوٹروپیا:یہ اس وقت ہوتا ہے جب آنکھیں نیچے کی جانب مڑ جاتی ہیں۔3۔ایسوٹروپیا:یہ اس وقت ہوتا ہے جب آنکھیں اندر کی جانب مڑ جاتی ہیں۔4۔ایکسوٹروپیا:یہ اس وقت ہوتا ہے جب آنکھیں باہر کی جانب مڑ جاتی ہیں۔بھینگا پن کن وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے؟بھینگا پن اعصابی نقصان کی وجہ سے ہوتا ہے یا پھرجب آپ کی آنکھوں کے اردگرد کے پٹھے ایک ساتھ کام نہیں کرتے کیونکہ کچھ پٹھے دوسرے پٹھوں سے کمزور ہو جاتے ہیں۔ جب دماغ کو ہر ایک آنکھ سے ایک مختلف بصری پیغام ملتا ہے تو وہ آپ کی کمزور آنکھ سے آنے والے سگنلز کو نظرانداز کردیتا ہے۔ اگر آنکھوں کی حالت ٹھیک نہیں ہے تو آپ کو اندھے پن میں مبتلا کرسکتا ہے۔بچوں میں بھینگا پنبچوں میں بھینگا پن عام ہے۔ اکثر اس کی بنیادی وجہ معلوم نہیں ہوتی۔ انفینائل ایسوٹروپیا ایک خاص قسم کا بھینگا پن ہے جو بچوں میں پہلے سال میں ظاہر ہوتا ہے۔خاندانیبعض دفعہ بھینگا پن خاندانوں میں چلتا ہے اور اسے درست سرجری کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ یہ بھینگا پن 2 سے 5 سال کی عمر کے بچوں میں ہوتا ہے اور یہ عام طور پر چشمے کے استعمال سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔حاصل شدہ بھینگا پناس میں بچے عموماً کسی کی نقل میں آنکھوں کو ٹیڑھا کرکے دیکھتے ہیں۔ یہ 2 سے 5 سال کی عمر میں ہوتا ہے لیکن یہ چشمہ کے مستقل استعمال سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔طبی حالتبھینگا پن زندگی کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے۔ یہ عام طور پر جسمانی عوارض کی وجہ سے ہوتا ہے۔ مثلاً آنکھ پر چوٹ لگنا ، دماغی فالج، جسمانی فالج وغیرہ۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں دو آنکھیں دی ہیں۔ جب ہم کسی چیز کی طرف دیکھتے ہیں تو دونوں آنکھیں خودبخود اس چیز کی طرف مڑ جاتی ہیں۔ اگر کسی وجہ سے ان دونوں آنکھوں کی coordination خراب ہو جائے تو بھینگے پن کی بیماری سامنے آتی ہے ۔ توازن خراب ہونے کی عموماً درج ذیل تین وجوہات میں کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے:1۔دماغ دونوں آنکھوں کی حرکات کے توازن کو برقرار نہ رکھ پائے۔2۔ایک آنکھ کی کارکردگی کسی وجہ سے ناقص ہو جائے مثال کے طور پر سفید موتیا سے، پردے کی خرابی سے، ایک آنکھ کی نظر قدرتی طور پر دوسری کے مقابلے میں بہت زیادہ کمزور ہو وغیرہ ۔ آنکھوں کی حرکات کو کنٹرول کرنے والے 12 عضلات میں سے کوئی ایک یا زیادہ عضلات بیمار ہو جائیں اور پوری طرح کام نہ کرتے ہوں۔ مثلاً کسی عضوکو فالج ہو جائے، کسی عضو کی نشوونما ناقص ہوگئی ہو، کسی عضو کے چوٹ آجائے۔بھینگے پن کے نقصانات1۔بہت دفعہ بھینگا پن نفسیاتی الجھنوں کا باعث بنتا ہے۔ خصوصاً بچوں اور خواتین میں، بدنمائی، جن بچوں میں عضلات کا فالج اس کی وجہ ہوتا ہے ان میں لاشعوری طور پر سر اور چہرہ ابنارمل پوزیشن اختیار کرسکتا ہے۔ اسی پوزیشن سے گردن کے مہرے عمر بھر کے لیے خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔سردرد، چکر آنا، پڑھتے ہوئے الفاظ کا حرکت کرنا شروع کردینا اس مرض کی عام علامات ہیں۔ ان کی موجودگی بچوں کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے۔ بچوں کا پڑھائی سے دل اچاٹ ہو جاتا ہے۔ لوگ کام سے جی چرانے لگتے ہیں جس کی انھیں وجہ بھی سمجھ نہیں آتی۔زیادہ تر مریضوں میں اس کا علاج ممکن ہوتا ہے۔ علاج کا تعلق نقص سے ہوتا ہے۔ اگر آنکھوں کی کارکردگی ناقص ہے اور کسی طریقے سے اس کے کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر کیا جاسکے تو اس سے بھینگا پن ٹھیک ہو جائے گا۔ مثلاً سفید موتیا کا آپریشن کردیا جائے۔ اگر عینک کی ضرورت ہو تو عینک کا استعمال شروع کردے تو اس سے آہستہ آہستہ ٹیڑھا پن ٹھیک ہو جاتا ہے۔اس طرح اگر عضلات فالج کا شکار ہو گئے ہوں یا پیدائشی طور پر کمزور ہوں اس کی کارکردگی کو اکثر اوقات بہتر کرنا ممکن ہوتا ہے۔ہومیوپیتھک علاج1۔جیلیسمیمGelsemium2۔سائیکلامنCyclamen3۔کالی فاسKali Phos4۔آنکھوں کے پٹھوں کی کمزوری آئی بال کا متواتر حرکت کرتے رہنا۔5۔Magenesia Phos میگنیشیا فاس6۔کلکریافلورCalcarea Flour۔ سفید موتیا کے لیے سب سے مفید دوا۔7۔زنکم سیلفZincum Sulph۔ آنکھوں کی لینز کو صاف کرکے دھندلا پن ختم کرنے کے لیے۔8۔سائکلیمن۔ بھینگا پن آنکھیں اندر کی طرف مڑی ہوئی۔

  • چالیس سال کے بعد صحت مند رہنے کے 7 اہم اصول

    جیسے ہی انسان کی عمر 40 سال کے قریب پہنچتی ہے تو جسم میں مختلف قدرتی تبدیلیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ اس عمر میں صحت کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہو جاتا ہے تاکہ دل کی بیماری، شوگر، ہائی بلڈ پریشر اور آنکھوں کے مسائل جیسے امراض سے بچا جا سکے۔ ماہرین صحت کے مطابق اگر اس عمر میں مناسب غذا، ورزش اور طبی معائنہ کو معمول بنا لیا جائے تو انسان طویل عرصے تک صحت مند زندگی گزار سکتا ہے۔

    1. آنکھوں کی صحت کا خیال رکھیں

    عمر کے ساتھ آنکھوں کی بینائی متاثر ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ دھوپ آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور موتیا کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ اس لیے باہر جاتے وقت ایسے سن گلاسز استعمال کریں جن میں UV-A اور UV-B پروٹیکشن موجود ہو۔

    اس کے علاوہ پھل اور سبزیاں آنکھوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں کیونکہ ان میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور معدنیات موجود ہوتے ہیں جو آنکھوں کو مضبوط رکھتے ہیں۔

    2. اپنے صحت کے نمبرز جانیں

    چالیس سال کی عمر میں درج ذیل ٹیسٹ باقاعدگی سے کروانا ضروری ہے:

    • بلڈ پریشر
    • کولیسٹرول
    • بلڈ شوگر
    • جسمانی وزن

    ان نمبرز کو جاننے سے دل کی بیماری، فالج اور شوگر جیسے مسائل کا بروقت پتہ چل سکتا ہے۔

    3. خاندانی بیماریوں کی تاریخ جانیں

    اگر آپ کے خاندان میں کینسر، دل کی بیماری یا شوگر کی تاریخ موجود ہے تو اس کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔ بعض اوقات خاندانی بیماریوں کی وجہ سے مخصوص ٹیسٹ جلد کروانا ضروری ہوتا ہے۔

    مثال کے طور پر اگر خاندان میں بڑی آنت کے کینسر کی تاریخ ہو تو ڈاکٹر 40 سال کی عمر میں کولونوسکوپی کروانے کا مشورہ دے سکتے ہیں۔

    4. روزانہ ورزش کو معمول بنائیں

    40 سال کے بعد ہر سال جسم کے عضلات کی مقدار کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس لیے جسم کو مضبوط رکھنے کے لیے ورزش بہت ضروری ہے۔

    • تیز واک
    • سائیکلنگ
    • وزن اٹھانے والی ہلکی ورزش
    • کارڈیو ایکسرسائز

    اگر جم جانا ممکن نہ ہو تو گھر میں بھی ہلکی ورزش کی جا سکتی ہے۔

    5. جسم کی لچک برقرار رکھیں

    عمر کے ساتھ جسم کی لچک کم ہو جاتی ہے جس سے جوڑوں کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس لیے یوگا یا اسٹریچنگ ورزشیں مفید ہیں۔

    • یوگا
    • پیلیٹس
    • اسٹریچنگ ورزشیں

    یہ سرگرمیاں جسم کے توازن اور حرکت کی صلاحیت کو بہتر بناتی ہیں۔

    6. فائبر والی غذا زیادہ استعمال کریں

    چالیس سال کے بعد میٹابولزم سست ہو جاتا ہے۔ اس لیے فائبر سے بھرپور غذا کھانا بہت ضروری ہے۔

    • پھل
    • سبزیاں
    • دالیں
    • مکمل اناج

    فائبر ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور وزن کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

    7. صحت مند طرز زندگی اپنائیں

    صحت مند زندگی گزارنے کے لیے درج ذیل عادات اپنانا ضروری ہیں:

    • متوازن غذا
    • روزانہ ورزش
    • ذہنی دباؤ میں کمی
    • مناسب نیند
    • وزن کو متوازن رکھنا

    خاص طور پر پیٹ کے گرد چربی کم کرنا دل کی بیماری اور شوگر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

    نتیجہ

    چالیس سال کے بعد صحت کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ مناسب غذا، ورزش، طبی ٹیسٹ اور صحت مند طرز زندگی اپنانے سے انسان طویل عرصے تک صحت مند رہ سکتا ہے اور بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

    Disclaimer: یہ معلومات عمومی صحت سے متعلق آگاہی کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ کسی بھی بیماری یا علاج کے لیے مستند ڈاکٹر یا ماہر صحت سے مشورہ ضرور کریں۔

  • IMPROVE Your EYESIGHT MYOPIA

    وہی شافی

    IMPROVE Your EYESIGHT #9☆
    نظر بڑھائیں

    ☆☆☆MYOPIA☆☆☆

    قريب نظری: جب نزدیک سے ٹھیک مگر دور کا دھندلادیکھائی دے۔ وجہ:پردہءچشم کے لمبائی میں مڑے ہونا ہے۔

    ☆☆NEARSIGHTEDNESS

    ☆Is a common vision condition in which you can see objects near to you clearly, but objects farther away are blurry.
    ☆It occurs when the shape of your eye causes light rays to bend (refract) incorrectly,focusing images in front of your retina instead of on your retina.☆

    TAHIR HOMOEOPATHIC HEALTH GROUPS
    Dr. Naseer A Tahir
    Newport UK.
    +44 7470 674020
    Please text only

    HOMOEO REMEDIES
    شافی

    AGARICUS 30

    PHYSOSTIGMA 30

    GELSEMIUM 30
    Thrice a day.

    KALIUM PHOS 200
    Twice a week.

    CENERERIA MARTIMA eye drops thrice.

    ☆☆☆CAUSES☆☆☆

    ☆Myopia can also be caused by the cornea &/or lens being too curved for the length of the eyeball.☆
    ☆In some cases,myopia occurs due to a combination of these factors.☆
    ☆Myopia begins in childhood,& you may have a higher risk if your parents are Nearsighted.

  • EPIPHORA/آنکھوں سے پانی کا اخراج

    جب آنکھ کا پانی ناک کو جاتے سوراخ بند ہونے

    کی وجہ سے گالوں پہ بہتا ہو۔

    Epiphora is an overflow of tears onto the face. A clinical sign or condition that constitutes insufficient tear film drainage from the eyes in that tears will drain down the face rather than through the nasolacrimal system.

    OMEOPATHIC REMEDIES

    ہوالشافی

    * NAT MUR 30 +

    * MERC SOL 30 +

    * EUPHRASIA 30

    Thrice a day.

    * KALI PHOS 200

    Twice a week.

    (One drop each medicine)

    * CENERERIA MARTIMA eye drops daily.

    ****

    What causes Epiphora?

    Epiphora is often caused by tear filmocular surface problems rather than by anatomical obstruction of lacrimal drainage. A thorough history can lead to information regarding medications that can contribute to punctal stenosis. Conjunctivochalasis is an under-recognized cause of upper lacrimal system epiphora.

    **

    “Allah Shafi

  • IRRITATION  REDNESS IN EYES

    IRRITATION REDNESS IN EYES

    IRRITATION & REDNESS IN EYES

    Red eyes usually are caused by allergy, eye fatigue, over-wearing contact lenses or common eye infections such as pink eye (conjunctivitis). However, redness of the eye sometimes can signal a more serious eye condition or disease, such as uveitis or glaucoma.

    FREE HELP

    TAHIR HOMOEO HEALTH GROUPS

    TEXT YOU’RE SYMPTOMS.

    +44 782 5302750

    HOMOEO MEDICINES

    BELLADONNA 30 +

     APIS 30 +

    HEPAR SULPH 30

    THRICE A DAY (1 DROP EACH)

    Apply EUPHRASIA eye drops (make your own, mix 2 tablespoon of water &2 drops of EUPHRASIA 30)

    Use 5 times a day.

    Home Remedies for Bloodshot Eyes

    Wash your face and eyelids. Using cold water can help and so can cold compresses.

    Try over-the-counter eye drops and eyelashes. Drops usually contain a decongestant to constrict blood vessels; eyelashes usually contain Boric acid or a saline solution. Both may help.

    ***

    Dr Naseer A Tahir of Newport UK

  • عینک سے نجات دیسی طریقہ علاج

    عینک سے نجات دیسی طریقہ علاج

    نیم کے پتوں کا عرق مخالف کان میں ڈالنے سے آنکھوں کو آرام آجاتا ہے‘دکھتی آنکھ کے دوران کھجور نہ کھائیں
    1۔دکھتی آنکھ : مخالف پاﺅں کے انگوٹھے میں شیر مدار ٹپکائیں۔
    2۔ نظر کی درستگی: سونف 250 گرام، دھنیا 250 گرام، خشخاش 500 گرام، مصری 300 گرام، مغزبادام 500 گرام ، چاروں مغز 500 گرام ان سب کو کوٹ کر چھان لیں اور پھکی بنائیں صبح و شام ایک چمچہ دودھ کے ساتھ استعمال کرلیا کریں۔
    3۔ عینک سے بے نیازی: مٹی کا کورا حقہ 3/4 کلو روغن گاﺅ پانی کی جگہ ڈالیں نیچے سے بند دو کلو تمباکو کوشید کیا جائے تمام تمباکوختم ہونے پر تونٹری توڑ کر اندرونی جوہر اتار کر شیشی میں اتار لیں۔ سوتے وقت آنکھوں میں لگائیں۔ یہ سرمہ ایک ہفتے کے استعمال کے بعد عینک سے بے نیاز کردے گا۔
    4۔ بینائی لوٹانا: بسکھپرا بوٹی کوٹ کر رس نکال لیں۔ اس میں سرمہ سیاہ کھرل کریں۔ سرمہ خشک ہو جائے تو شیشی میں ڈال دیں۔ روزانہ کے استعمال سے بینائی تیز ہوجائے گی۔
    5۔ آنکھ دکھنا: منڈی (گورکھ منڈی) کے پھول جتنی تعداد میں کھائیں، اتنے سال آنکھ نہیں دکھے گی۔ یہ پھول منہ نہار نگل جائیں۔ انہیں چبانا نہیں۔
    6۔ نظر تیز کرنا: مال کنگنی کے تیل کی مالش ہتھیلیوں اور پاﺅں کے تلوﺅں پر کریں اور یہ عمل 40 روز متواتر کریں۔
    7۔ گھی کوار کے پتے چیر کر تین ماشے سفوف ہلدی چھڑک کر گرم کرکے مریض کی دکھنے والی آنکھ کی جانب پاﺅں کے نیچے باندھیں۔
    8۔ نیم کے پتوں کا عرق مخالف کان میں ڈالنے سے آنکھوں کو آرام آجاتا ہے۔
    9۔ آنکھوں کی سرخی زائل کرنا: برگ انار تازہ کوٹ کر نغدہ بنا کر آنکھوں پر باندھ دیا کریں 4-3 روز استعمال کریں۔
    نوٹ: دکھتی آنکھ کے دوران کھجور نہ کھائیں

  • گوہانجنیاں Styes

    گوہانجنیاں Styes

    آنکھوں کے پپوٹوں کی بیماری

    گوہانجنیاں

    1۔بیلا ڈونا BELLADONNA 30
    پلسٹیلا 30PULSATILLA
    روزانہ تین چار بار اگر افاقہ نہ ہو تویہ چھوڑ کر یہ نسخہ
    2۔سلیشیا SILICIA 6X
    نیٹرم میورNAT.MURE6X
    فیرم فاس FERRUMPHOS6X

    گوہانجنی کا حیرت انگیز ٹوٹکہ
    احقر 10-11 سال سے اس مرض کا شکار تھا۔ ہفتہ میں ایک بار ضرور آنکھوں میں گوہانجنی نکلتی تھی۔ آنکھوں کے اسپیشلسٹ سے آنکھوں کا معائنہ کروایا۔ سات آٹھ سال سے علاج کرتا رہا جب ادویات اور سلوشن ختم ہوجاتے پھر دانے نکل آتے تھے۔ استعمال کیا۔ دوسرے دن گوہانجنی غائب ہوگئی۔ تادم تحریر سات آٹھ مہینے گزر چکے ہیں الحمد اللہ پھر اس بیماری کا شکار نہیں ہوا ہوں۔
    ٹوٹکہ: لونگ پیس کر پانی کے ذریعے پھر دانے پر لگاﺅ۔ انشاءاللہ دو تین بار لگانے سے گوہانجنی کا نام و نشان نہ رہیگا۔ اگر لونگ آنکھوں کے اندر چلا جائے تو آنکھیں جلتی ہیں لیکن پھر خود بخود ٹھیک

    ملا کر دن میں تین بار

    ❇️👇👇علاج Treatment

    ♻️👇*سٹیفی سائگریا Staphysagria*

    🔺یہ دوا اس مرض میں نمبر 1 مانی جاتی ھے۔ ہر قسم کی گوہانجیوں میں مفید ھے چاھے وہ اوپر والے پپوٹے میں یا نیچے والے پپوٹے پے ھوں۔

    ♻️👇*پلساٹیلا Pulsatilla*

    🔺اوپر والے پپوٹے پر بنی گوہانجینوں کی شافی اور خاص دوا ھے۔

    ♻️👇*ہیپر سلف Heper Sulph*

    🔺بڑی گوہانجنی پیپ زیادہ اور گوہانجنیاں بار بار نکلیں جب باقی دوائیں ناکام ھو جائیں تو یہ دوا بیلا ڈونا کے ساتھ بہت کارگر دوا ھے۔

  • آنکھ میں ” CYST”

    آنکھ میں ” CYST”
    1۔آرنیکا ARNICA200
    لیکسس 200LACHESIS
    ملاکرہفتہ میں دو بار
    2۔کلکیریا فلور CALC.FLOR6X
    سلیشیاSILICIA 6X
    کالی فاسKALI PHOS 6X
    فیرم فاس FERRUM PHOS6X
    ملا کردن میں تین بار

  • آنکھ کی بیماریاں

    آنکھ کی بیماریاں

    آنکھ کی بیماریاں

    آنکھ کے ارد گرد سوجن یا تھیلے. سوجی ہوئی آنکھوں کی وجوہات ہو سکتی ہیں جو کسی بنیادی بیماری کی وجہ سے نہیں ہیں۔ مثالوں میں عمر بڑھنا، موروثی اختلافات، الرجی، سیال کو برقرار رکھنا، نمک کا زیادہ استعمال، صدمہ، یا نیند کی کمی شامل ہیں۔

    Eyes diseases
    Red, irritated eyes
    آنکھ میں خارش اور سرخی
    HEPUR SULPHUR 30
    روزانہ تین بار

    آنکھ سے پانی
    Sulphr 200
    Rhustox 200
    باری باری ہفتہ میں ایک بار

    آنکھوں کے حلقے سیاہ
    1.ARSENIC ALB 200
    ہفتہ میں دو بار
    یا یہ نسخہ
    2. SILICIA 6X
    FERR.PHOS 6X
    NAT.MUR 6X
    KALI.PHOS 6X
    ملاکر دن میں تین بار

    نکھ کے اوپر کے بال جھڑتے ہیں۔
    1. Bacillinum +Nat.Mur=200
    ہفتہ میں دو بار
    2. Teuctium+
    Picric Acid=30
    روزانہ ایک بار

    آنکھ میں جلن خارش اور پانی
    BELLODONNA +
    APIS 30
    روزانہ تین بار

    Day Blindness
    نظر دن کو زیادہ۔ رات کم
    Lycopodium CM
    صرف ایک خوراک