primekunst.com

Category: بچوں کے امراض

بچوں کے امراض، دانت نکالنا۔ دیرسے چلنا باتین دیر سے کرنا

  • چھوٹا قد بڑھانےکےلیے

    چھوٹا قد بڑھانےکےلیے

    جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے میں لمبے قد کا بھی اہم کردار ہے اور دنیا میں کئی ایسے لوگ ہیں جن کا قد چھوٹا ہے اور انکی بھی خواہش ہے کہ اُن کا قد بھی بڑھ جائے۔ قد کا تعلق موروثیت سے بھی ہوتا ہے اگر والدین میں دونوں کا قد چھوٹا ہے تو عام طور پر بچوں کا قد بھی چھوٹا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ غذائی عادات اور جسمانی حرکات بھی قد پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ وجوہات جو بھی ہوں روزانہ ورزش اور جسمانی حرکات وسکنات سے قد کو بڑھانے کی کوشش کی جاسکتی ہے جیسے جاگنگ، فٹ بال، کرکٹ کھیلنا، بال پھینکنا اور لٹکنا وغیرہ۔ *فری سٹائل میں تیرنا جسم کو ہلکا پھلکا اور ذہنی دباؤ سے آزاد کرتا ہے اور قد کو بڑھنے دیتا ہے۔ ہفتے میں کم از کم تین مرتبہ ضرور تیراکی کریں۔ * ناشتہ میں ساگودانہ کی کھیر صحت اور قد بڑھانے میں بہت مُفید ہے۔ * ایک کپ دودھ میں چُٹکی ہلدی ملا کے رات کو سونے سے پہلے پیئیں۔ * آدھا کلو اُبلا اور میش کیا ہوا کدو یا لوکی لیں اُس میں دو چائے کے چمچ شہد اور ایک ٹکڑا مصری کا ڈالیں، اِسے ناشتے میں کھائیں۔ * ایسی خوراک لیں جس میں وٹامن، کیلشیم، فائبر اور بروٹین زیادہ مقدار میں موجود ہ

    چھوٹا قد

    قد بڑھانے کے لیے اچھی غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ جسم کو توانائی اور کیلشیم وٹامن وغیرہ مل سکیں۔ بیس اکیس سال تک قدرتی طور پر قد بڑھ سکتا ہے۔ دودھ زیادہ لیں۔ رس دار پھلوں،سبزیوں،بادام،اخروٹ اور کشمکش کو غذا میں شامل کریں۔ اگر تین کیلوں کا ملک شیک روزانہ پیا جائے تو کافی فرق پڑ جاتا ہے

    قد نہ بڑھنے کے اسباب

    مختلف وجوہات کے باعث بے نالی غددودوں فعل میں رکاوٹ اور جسم میں کیلشئیم اور جست کی کمی پیدا کرنے والے عناصر ہی چھوٹے قدرہ جانے کے معاملے میں مورو الزام ٹھہرائے جا سکتے ہیں ۔کیلشئیم اور جست کی کمی کا باعث درج ذیل عوامل ہیں ۔

    1۔اگر ماں میں کیلشئیم کی کمی ہو تو بچے بھی اسکا شکار ہو جائیں گے ۔

    2۔گھروں میں ایلومینئیم کے برتنوں کا استعمال بچوں میں جست کی کمی کا باعث بن جاتا ہے۔

    3۔وہ بچے جو بچپن میں ٹائیفائیڈ بخار، خسرہ ، لاکڑہ اور الرجی کا شکار ہوتے ہیں ان میں جست کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔

    4۔جو بچے جلدی امراض کا شکار رہتے ہیں ان میں جست کی کمی ہوتی ہے۔لہٰذ ا ان بچوں میں قد چھوٹا رہ جانے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں ۔

    قد بڑھانےکا ہومیو پیتھک نسخہ


    1- Bacilinum + Bryta carb 200
    ملا کر ہفتہ میں ایک بار
    2- Calc Phos + Nat.Mure + silcea
    ملا کر دن میں دو بار اگر فرق نہ پڑے تو 6X سے بڑھا کر 30کر دیں

  • بچوں کا رونا، چیخنا، چلانا اور ہومیوپیتھی

    بچوں کا رونا، چیخنا، چلانا اور ہومیوپیتھی

    ◀️بچوں کا رونا، چیخنا، چلانا اور ہومیوپیتھی◀️

    ✍️ بچہ رات کو روئے مگر دن کو آرام ہو: رہیوم
    ✍️بچہ دن کو روئے رات میں آرام محسوس کرے: لائیکوپوڈیم
    ✍️پیدا ہونے سے لے کر چپ نہ کیا ہو: سفلینئم
    ✍️ بچہ کھانسی کے ساتھ روئے: سلفر
    ✍️بچہ گرمی کے باعث روئے: انٹم کروڈ
    ✍️بچہ گھر سے دور جانے پر روئے: ایکسکرمینٹم کین
    ✍️بچہ منہ کے چھالوں/ زخموں کے باعث روئے: بوریکس، برائی اونیا
    ✍️بچہ ماں کے پاس جانے کے لئیے روئے: انٹم ٹارٹ
    ✍️بچہ نہاتے وقت روئے: سلفر، انٹم کروڈ
    ✍️ بچہ اٹھانے پر چیخے چلائے: سائنا
    ✍️گود میں اٹھانے پر خاموش ہو جائے: کیمومیلا
    ✍️پیٹ درد کے باعث روئے: ایتھوزا، سٹینم میٹ
    ✍️دانت نکالنے کے زمانے میں روئے: کمیومیلا
    ✍️بچہ “ڈاؤن ورڈ موشن” سے روئے: بوریکس
    ✍️روتے وقت ٹانگیں اکٹھی کر لیتا ہو: سورائنم
    ✍️پیچش کے دوران مقعد میں درد کے باعث روئے: ایپس
    ✍️ کھانے کو ملنے پر چپ ہو جائے: آئیوڈیم
    ✍️مٹھی منہ میں ٹھونس کر روئے: ایپیکاک
    ✍️ریاح خارج نہ ہونے کی وجہ سے روئے: سٹینم میٹ
    ✍️متاثرہ حصے کو کھینچے/نوچے : ایکونائٹ
    ✍️ہاتھوں کو کھینچے/ نوچے: کیلکیریا فاس
    ✍️بچے کے معاملات میں مداخلت پر روئے: نیٹرم میور
    ✍️نیند کے دوران جھٹکے سے جاگ جائے اور روئے: زنکم میٹ
    ✍️ دیکھا جانا برداشت نہ کرے: انٹم کروڈ
    ✍️حرکت سے روئے: برائی اونیا، زنکم
    ✍️ بخار کے دوران حرکت سے روئے: برائی اونیا
    ✍️ میوزک سن کر روئے: تھوجا
    ✍️ ہمدردی کا متمنی ہو: پلسٹیلا
    ✍️دھکیلنے پر روئے: سیپیا
    ✍️روتے روتے سانس بند ہو جائے: کیوپرم میٹ
    ✍️ پیشاب بند، بے چین اور روئے: ایکونائٹ
    ✍️ سہلانے سے آرام محسوس کرے: سلفر
    ✍️ سوئے ہوئے بچے کو جب لٹایا جائے تو رو دے: بوریکس، میڈورینم
    ✍️نیند کے دوران روئے: کالی بروم
    ✍️ہنستے ہنستے رو دے: پلسٹیلا
    ✍️اجنبی کی موجودگی میں روئے: کیلکیریا کارب
    ✍️دوسروں کی تکلیف دیکھ کر رو دے: کاسٹیکم
    ✍️ چیزوں کے لئیے روئے، دی جائیں تو غصے سے پھینک دے: سٹیفی سگیریا، کریوزوٹم
    ✍️روتے ہوئے کانپے: اگنیشیا
    ✍️ پیشاب سے پہلے روئے: بوریکس
    ✍️ روتے ہوئے قے کر دے: پلسٹیلا
    ✍️ جاگنے کے بعد چلائے: اگنیشیا
    ✍️دن کو پرسکون مگر جیسے ہی رات ہو بے چین رہے اور روئے: جلاپا
    ✍️ بلا وجہ روئے: بیلاڈونا
    ✍️ جاگنے پر تیز چیخیں مارے: سائنا
    ✍️ تنہائی میں کھیلے دوسرے بچوں کی کمپنی میں روئے: سیپیا
    ✍️ آسانی سے رو دے: میڈورینم

  • بچوں کی مختلف بیماریاں

    بچوں کی مختلف بیماریاں

    بچہ چھوٹی عمر میں زیادہ روتا ہو.
    مگنشیا فاس 6 ایکس دن میں تین چاربار
    دانت کچکچانا
    وارمی سڈ 30 میں Warmicid 30 طاقت میں دن میں‌تین چار بار
    بچہ ضدی ہے اور بار بار تھوکتاہے
    Zincum Met+Hoyscyamus 200 ملا کر ہفتہ میں دو بار
    بچہ شام ہوتے ہی خوفزدہ
    لائیکوپوڈیم 200 چند دن تک روزانہ ایک بار پھر ہفتہ میں دو بار
    بچہ سوتے ہوئے بستر پر پشاب کر د یتاہو.
    کلکریا کارب 30 دن میں ایک بار
    بچہ دودھ نکال دیتاہو.
    کلکریا کارب 30 دن میں ایک بار
    بچہ مٹی کھاتاہو:
    بریٹاکارب 30 روزانہ ایک بار
    یا
    کلکریا کارب 1000 دس دن کے وقفہ سےصرف تین خوراک

  • دانت نکالنے کے وقت کی تکالیف

    دانت نکالنے کے وقت کی تکالیف

     عام طور پر چار ماہ سے تین سال کی عمر کے درمیان ہوتا ہے۔ دانت نکلنے کی علامات میں چڑچڑاپن، مسوڑھوں کا نرم ہونا اور سوجن شامل ہیں، اور بچہ تکلیف کو کم کرنے کی کوشش میں کسی چیز یا انگلی کو منہ میں رکھنا چاہتا ہے۔ بچے کے دانت آنے پر بخار، کھانسی، اسہال اور سردی کی علامات نہیں پائی جاتی ہیں۔ درد کو دور کرنے والے ایسیٹامینوفین یا آئبوپروفین چلڈرن ایڈویل عام طور پر علامات کم کرنے کے لیۓ مفید ہیں۔

    مجموعی طور پر، بیس دانت تین سال کے بچے کے اپنی جگہ پر نکل جاتے ہیں۔ بینزوکین پر مشتمل دوائیں سنگین اور مہلک اثرات کا سبب بن سکتی ہیں اور انہیں دانتوں کی علامات کے علاج کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ اس کے علاوہ دانت نکلنے کے درد میں مفید کچھ گھریلو علاج ہیں جو اس بلاگ میں آپ سے شیئر کریں گے۔

    دانت نکلتےوقت جب درد اور تکلیف ہو تو


    فیرم فاس+ کالی فاس+ کلکریافاس+ کلکریا فلور 6ایکس میں
    کر دن میں‌تین چار بار دیں. آسانی سے دانت نکل آئیں‌گے.

  • کان بہنااور دکھنا

    تھوڑا سا دیسی گھی لے لیں (تقریباً) دو بڑے چمچ اور حقے میں ڈالنے والا سوکھا تمباکو تقریباً آدھی چمچی لے کر کسی برتن میں جلالیں جب تمباکو راکھ ہوجائے تو کسی باریک کپڑے سے اسے چھان لیں‘
    یہ گھی آپ دن میں چار مرتبہ نیم گرم بچے کے کان میں دو قطرے ٹپکادیں۔ ایک دو دن میں اس کے کان سے مواد آنا بند ہوجائے گا۔ یہ عمل چار یا پانچ دن تک جاری رکھیں۔انشاء اللہ کبھی کان نہیں دکھے گے –

  • بچوں کی بیماریاں اور ان کا علاج

    بچوں کی بیماریاں اور ان کا علاج

    بچوں کی بیماریاں اور ان کا علاج

    63-بچہ اگر ڈرتا ہو


    APIS MELIFICA 30


    64-بچوں کے لئے ٹانک


    CALC.PHOS+FERM.PHOS+
    KALI PHOS 6X


    65-بچہ باتیں نہ کرتا ہو


    KALI PHOS + NAT.MURE 6X


    66-بچہ صاف نہیں بولتا


    SATRAMONIUM 30


    67-بچہ چل نہیں رہا


    1- BARYTA CARB 200
    2- KALI PHOS + NAT.MURE 6X


    68-ٹٹیاں نہ رکتی ہوں ،یا سوکھاپن


    AETHUSA 30


    69-بھوک نہ لگتی ہو


    NUX VOMICA 30


    70-بچہ رات کو سوتے میں پیشاب کر دیتاہو


    EQUISETUM + NUX VOM 30


    71-یا پھر یہ نسخہ


    1- KALI PHOS + NAT.MURE 6X
    2- EQUISETUM


    72-بچہ چھوٹی عمر میں زیادہ روتا ہو


    MAG. PHOS 30


    73-بچہ کمزوری سے بار بار سوتا ہو


    FERM PHOS + KALI PHOS +
    MAG PHOS 6X


    ملا کراگر بیمار سوتا رہتا ہو یعنی بار بارسوئے تو اس کے لئے


    KALI PHOS + NAT.MURE 6X
    بھی دیتے جائیں


    74-دانت نکالتے وقت


    CALC.PHOS + FCALC.FLOOR FERM.PHOS 6X+KALI PHOS


    75-دودھ پینے کے فوراً بعد اسہال


    Argentum Nit.+Baptisia+
    Aethusa +Calc.Carb 30
    ملا کر دن میں تین بار یا پھر نسخہ نمبر77


    76-دودھ پینے کے فوراً بعد اسہال


    Baptisia + Croton + Ipecoc +
    Carbo Veg 30


    77-پیٹ کی وجہ سے بخار


    1- RUSTOX 200
    2- BRYONIA 200باری باری
    3- BAPTISHIA 30
    4- FERM.PHOS+KALI PHOS
    +NAT.SULPH+SILCEA 6X


    78-بچہ روتے روتے سانس بند کر لیتا ہو


    1- SOLANIUM NIGRAM 30
    2- KALI PHOS+MAG.PHOS 6X


    بچہ روتے روتے سانس بند کر لیتا ہو


    CUPRUM 30


    پڑھنے کو جی نہیں چاہتا


    1- SULPHUR 200
    2- RUSTOX 200
    باری باری کچھ عرصے کے لئے


    ناخن کھانے کی عادت


    CALC.CARB 30


    82-بچہ کم کھاتا،دبلا پتلا


    1- CALC.PHOS + FERM PHOS +KALI PHOS + SILCEA 6X
    2-IODIUM 30
    اگر نمبر1 سے فائدہ نہ ہوتونمبر2 دن میں3 بار


    بچہ دانت کچکچاتا ہے


    وارمی سڈ=30


    بچہ ضدی ہے اور تھوکنے کی عادت


    ZINCUM MET.+ HYOSCYAMUS 200 ملا کر ہفتہ میں دو بار

    -کن پیڑوں کے لئے


    ANTIMONIM CRUDE +BAPTISHIA +CONIUM+ BELLADONA +
    HEPERSULPH + PHOSPHORUS+
    CANTHRIS 30


    بچہ شام ہوتے ہی خوفزدہ


    LYCOPODIUM 200
    چند دن روزانہ ایک بار پھر ہفتہ وار


    بچہ رات کو دوران نیند بستر پر پیشاب


    CALC.CARB 30


    -بچہ دودھ نکال دیتا ہو


    CALC.CARB 30


    -بچہ مٹی کھاتا ہو


    BRYTA CARB 30


    بچہ مٹی کھاتا ہویا پھر یہ نسخہ


    CALC.CARB 1M
    دس دن کے وقفہ سے صرف 3خوراک



    92-بچے کا ذہنی توازن ٹھیک نہ ہو
    1- Sulphur 200
    2- Nux Vomica 30
    اگر اس سے فرق نہ پڑے تو
    Nat.Mure 200
    ہفتہ میں دو بار
    93-بچپن میں خسرہ نکلنے سے بیمار۔
    اب چل نہ سکتا ہو
    Varilinum CM
    دو ماہ کے وقفہ ایک ایک خوراک کل تین خوراک
    94-چکن پاکس
    Ferm.Phos + Kali phos +
    Silcea 6X ملا کر
    95-بچہ کے جلد بولنے کے لئے
    KaliPhos + Nat phos 6X
    96-پیٹ میں کیڑے
    وارمی سڈ+سنا (Cina)30ملا کر