اللہ شافی ہومیو طب میگزین
اللہ شافی ہومیو طب میگزین کا اپریل کا شمارہ۔ اس میں آپ کو معدہ کے امراض کے متعلق مضامین ملیں۔ روزہ کے جسم پر اثر اور بہت کچھ آپ کو ملے گا۔ نچلے لنک پر کلک کر کےڈاوں لوڈ کر لیں۔
اللہ شافی ہومیو اینڈ ہوم ریمنڈیز معلومات
اس رسالہ کا مقصد یہ ہے کہ ہومیوپیتھی اور طب کے متعلق معلومات بہم پہنچائی اس طرح کے رسائل بہت کم ہیں اور اگر ہیں تو سب تک ان کی رسائی ممکن نہیں۔ اس لحاظ سے یہ رسالہ سب کا ہے اور سب کے لیے ہے۔ آپ اس کی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں ۔ آپ لکھ سکتے ہیں یا اس کی بہتری کے لیے کوئی بھی مشورہ دے سکتے ہیں۔
Email: homeourdu@gmail.com

اللہ شافی ہومیو طب میگزین کا اپریل کا شمارہ۔ اس میں آپ کو معدہ کے امراض کے متعلق مضامین ملیں۔ روزہ کے جسم پر اثر اور بہت کچھ آپ کو ملے گا۔ نچلے لنک پر کلک کر کےڈاوں لوڈ کر لیں۔